نتائج تلاش

  1. رضوان راز

    اب بھی توہینِ اطاعت نہیں ہوگی ہم سے

    اب بھی توہینِ اطاعت نہیں ہوگی ہم سے احمد حاطب صدیقی صدیقی (ابونثر) پچھلے کالم میں، نہ جانے کس جھونک میں آکر اور لغات سے سند لیے بغیر، ہم لکھ گئے کہ ’’ تعیُّن عربی لفظ ہے، تَعیین فارسی لفظ ہے اور تعینات یا تعیناتی خالص اُردو اصطلاح ہے‘‘۔ یہاں غلطی یہ ہوئی کہ ہم نے تعیین کو صرف فارسی لفظ قرار...
  2. رضوان راز

    رہبر ہے خان کو جب اس قوم کا بنایا

    بہت نوازش عرض ہے کہ خاک سار کی رائے میں لفظ سالوں درست نہیں۔ سال کی جمع سال ہا سال ہو سکتی ہے لیکن سالوں نہیں۔ اگر وزن سے خارج نہ ہو تو "سالوں" کو برسوں سے بدل دیجیے۔
  3. رضوان راز

    میں ہاں ترے بوہے دا قدیمی بردا

    واہ بہت خوب صورت رباعی در چہار زبان
  4. رضوان راز

    رہبر ہے خان کو جب اس قوم کا بنایا

    اجازت ہو تو کچھ عرض کروں؟
  5. رضوان راز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیدی نے بالکل درست فرمایا۔ آداب سے متعلق آپ جس مخمصے کا شکار ہیں اس کا تعلق برصغیر کی بیش تر زبانوں کی اس روایت سے ہے جس میں فردِ واحد کے لیے احتراماً جمع کا صیغہ استعمال کیا جاتا ہے۔ جیسے کہ جناب ظفری تشریف لائے۔ محترمہ سیما علی تشریف لائیں۔ امی اگر آپ کہتی ہیں اس جملے میں جمع کا صیغہ...
  6. رضوان راز

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    یہ تو چیونٹی کے گھر نارائن آگئے۔ استاد ِ محترم آپ کی بندہ پروری ہے۔ آپ نے شفقت فرمائی، میں معزز ہوا۔ لاریب یہاں آ کر ہمیشہ مستفید ہوا۔ اب افسوس ہے کہ اتنی مدت محفل سے کیوں لاتعلق رہا۔ آپ ایسے صاحبانِ کمال کی صحبت فیض رساں حاصل رہی تو کندن ہو جانے کا یقین ہے کہ آپ بمنزلہ پارس ہیں۔ آداب بجا...
  7. رضوان راز

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    تلفظ کا تعلق لفظ کے حروف کی صوتیات اور حرکات (زیر ، زبر، پیش وغیرہ) سے ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر لفظ "کراچی" کی مثال ہی لے لیجیے۔ ک کی اپنی ایک مخصوص آواز ہے ایسے ہی ر ، ا ، چ اور ی کی آوازیں ہیں۔ اس کے علاوہ ہر حرف کی آواز کے ساتھ ایک حرکت بھی منسلک ہے جو کہ اگر تحریر میں آ جائیں تو اعراب...
  8. رضوان راز

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    اے لیول میں ایک ہفتے میں تین اسباق (لیکچرز) ہوتے ہیں ۔ اس لیے چار سکولوں میں پڑھانا ممکن ہو پاتا ہے۔ سوموار سے جمعرات تک پڑھاتا ہوں ۔ جمعہ، ہفتہ اور اتوار سکول جانا نہیں ہوتا ۔
  9. رضوان راز

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    صاحب یہ ہی تو کمال ہوگا (اگر ہو گیا) حیاتیاتی سالموں (Biological Molecules) میں پروٹین ایک طلسمی مالیکیول ہے۔ یہ ایک کثیر المقاصد مالیکیول ہے۔ ہمارے جسم میں بہ یک وقت بے شمار کیمیائی تعامل(Chemical Reactions) وقوع پذیر ہوتے ہیں۔ انہیں مجموعی طور پر میٹابولزم (استحالہ) کہا جاتا ہے۔ میٹابولزم...
  10. رضوان راز

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    جی ہاں، کچھ یوں ہی سمجھیے، بہت محنت سے اس عادت کو ترک کیا تھا۔ شاید سگریٹ نوشی کی عادت ترک کرنا آسان ہو۔ پس نوشت: خاک سار سگریٹ نوش نہیں۔
  11. رضوان راز

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    @ گُلِ یاسمیں یہ دیکھیے، آپ کے جرأت آموز مطالبے پر ہم نے کیا گُل کھلایا۔ ابن توقیر صاحب بھی کیا سوچتے ہوں گے کہ خوش آمدید کہنے کا صلہ حرف گیری کی صورت تقصیر معاف
  12. رضوان راز

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    آپ کی کرم فرمائی ہے۔ پروردگار آپ کی توقیر فزوں تر فرمائے۔ جناب رضوان کہیے یا رضوان صاحب لکھیے جناب اور صاحب ایک ساتھ لکھنا مناسب نہیں۔
  13. رضوان راز

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    شکریہ فرخ صاحب۔ آپ کی عنایت ہے۔ یعنی آپ بھی لاہور میں مقیم ہیں۔ اب یہ فرمائیے کہ تقریبِ ملاقات کے لیے خاک سار مصوری سیکھے یا مل بیٹھنے کو آپ دیوانگی پر آمادہ ہوں گے؟
  14. رضوان راز

    گرمکھی واک نوں شاہ مکھی (فارسی رسم الخط ) وچ بدلو

    پنجابی ادب پڑھنے لئی یا تے اوہنوں شاہ مکھی وچ بدلنا پوے گا یا فیر اُوڑا، ایڑا سکھنا پئے گا۔ نہ پہلا کم کسے کرنا اے تے نہ دوجا۔
  15. رضوان راز

    گرمکھی واک نوں شاہ مکھی (فارسی رسم الخط ) وچ بدلو

    ایہہ بوہت ودھیا کم اے۔ کیوں جے پنجابی دا بھرواں کم گرمکھی لپی وچ ہو ریا اے۔ گرمکھی سکھنا پنجابی سکھیا دی لوڑ بن گئی اے۔
  16. رضوان راز

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔ تو لیجیے اب آپ یوں کیجیے کہ کیجئے کو کیجیے لکھیے گا۔
  17. رضوان راز

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    آداب عرض ہے۔ آپ کی بندہ پروری ہے۔
  18. رضوان راز

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    صاحبو! معاملہ یہ ہے کہ کانوں نے کوئی غلط لفظ یا تلفظ سنا وہیں زبان کھجلائی اور تصحیح کر دی۔ آنکھوں نے کچھ غلط لکھا دیکھا اور ہاتھوں کو تحریک ہوئی اسی وقت درست لکھ دیا یا ٹائپ کر دیا۔ اس عادت نے بہت سے مہربان اور دوست دور کردیے۔ بہت سے لوگ ناراض ہوئے اور کچھ نے تو ہمارے ان خصائص کی بناء پر ہمیں...
  19. رضوان راز

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    سیکھی ہوئی ہیں۔ ان ہی میں سے کوئی سکھا دیجیے گا۔ لیجیے صاحب بس یہ ہی سیکھا ہے۔
Top