نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    Indian کو اردو میں انڈین کیوں لکھا جاتا ہے؟

    ہم بھی یہ لفظ سنتے رہتے ہیں اور ہمیں تو اِن.ڈِ.اَن ہی سنائی دیتا ہے۔ اوپر اس لفظ کا برطانوی اور امریکی تلفظ بھی سنوا دیا ہے۔
  2. ابو ہاشم

    Indian کو اردو میں انڈین کیوں لکھا جاتا ہے؟

    میں نے عرض کیا تھا اِن.ڈِ.اَن یعنی /in.ɖɪ.ən/ نہ کہ /inɖiːən/۔ اور /in.ɖɪ.ən/ یا اِن.ڈِ.اَن سے املا انڈئن ہی بنتا ہے۔ ڈال کی آواز کے بعد زیر کی آواز ہی ہے ی کی نہیں۔
  3. ابو ہاشم

    Indian کو اردو میں انڈین کیوں لکھا جاتا ہے؟

    آن لائن کیمبرج ڈکشنری میں Indian کا تلفظ سنیے ۔ برطانوی اور امریکی دونوں تلفظ دیے گئے ہیں۔واضح طور پر لفظ کے آخر میں 'اَن' بولا جا رہا ہے۔
  4. ابو ہاشم

    اردو رسم الخط میں بہتری کی تجاویز

    اردو صحیحات (Urdu Consonants)
  5. ابو ہاشم

    اردو رسم الخط میں بہتری کی تجاویز

    اردو عِلّات (Urdu Vowels)
  6. ابو ہاشم

    اردو رسم الخط میں بہتری کی تجاویز

    اردو صحیحات و عِلّات (Urdu Consonants and Vowels)
  7. ابو ہاشم

    اردو رسم الخط میں بہتری کی تجاویز

    اردو الفاظ میں ہمزہ کے استعمال پر گفتگو اس لڑی میں کی گئی ہے: داستانِ غریب ہمزہ
  8. ابو ہاشم

    اردو رسم الخط میں بہتری کی تجاویز

    اور ں کے بعد ماڈیفائر لگانے سے ں کو ݨ سے بدل دے۔ اس سے پنجابی کا یہ حرف بھی لکھا جا سکے گا اور یہ ساری سکیم پنجابی کے لیے بھی استعمال ہو سکے گی۔
  9. ابو ہاشم

    اردو دانے

    بہت شکریہ خورشید صاحب
  10. ابو ہاشم

    اردو رسم الخط میں بہتری کی تجاویز

    مختصر اور طویل الفِ مدّہ اردو میں الفِ مَدّہ جب لفظ کے آخر میں آتا ہے تو عموماً اس کی آواز مختصر ہو جاتی ہےجیسے بیٹا، لینا، دینا، جانا وغیرہ کا آخری الف۔ اس کے برعکس بعض اوقات لفظ کے آخر میں ہوتے ہوئے بھی الف کی آواز لمبی رہتی ہے۔ مثلاً لفظ اُٹھا کا تلفظ ان دو جملوں میں دیکھیے۔ وہ اُٹھا۔ بستہ...
  11. ابو ہاشم

    اردو رسم الخط میں بہتری کی تجاویز

    حرکات پیش: اردو میں پیش دو قسم کا ہوتا ہے۔ ایک پیش ِمعروف اور دوسرا پیشِ مجہول۔ آسان لفظوں میں یوں سمجھ لیں کہ پیشِ معروف واؤ معروف کی مختصر شکل ہے اور پیشِ مجہول واؤ مجہول کی مختصر شکل ہے۔ پیشِ معروف کی مثالیں: چُن، چُنی، کُل، کُلیات، بُن، بُنیان، سُر، سُریلا، وغیرہ پیشِ مجہول کی مثالیں: عُہدہ،...
  12. ابو ہاشم

    اردو رسم الخط میں بہتری کی تجاویز

    واؤ واؤ تین عِلّات کے لیے استعمال ہوتا ہے: ا۔ واؤ معروف کے لیے جیسے ' لُو، بُو، پُھول، تُھوک، نُور' میں ب۔ واؤ مجہول کے لیے جیسے ' کو، دو، ڈھول، ڈور، شور، چور' میں ج۔ واؤ لین کے لیے جیسے ' جَو، ضَو، جَور، دَوڑ ' میں ان کے علاوہ واؤ، واؤصحیحہ (व)کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے جیسے 'وہاں، واپس، وبا،...
  13. ابو ہاشم

    اردو رسم الخط میں بہتری کی تجاویز

    یے یے تین عِلّات کے لیے استعمال ہوتا ہے: ا۔ یائے معروف کے لیے جیسے 'کی، دی، بھی، کِیل، گِیت، بِین' میں ب۔ یائے مجہول کے لیے جیسے ' کے، دے، کھیل، بھید' میں ج۔ یائے لین کے لیے جیسے ' ہَے، بَیل، پَھیلا،اَے، قَید' میں ان کے علاوہ یے ،یائے نیم صحیحہ (य) کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے جیسے 'یاد، یار،...
  14. ابو ہاشم

    اردو رسم الخط میں بہتری کی تجاویز

    اب سوال یہ ہے کہ یہ تجویز کمپیوٹری لکھائی میں کیسے لاگو کی جائے؟ اس سلسلے میں میری تجویز یہ ہے کہ ہم مخرج ن کے لیے نیا کریکٹر اختیار کرنے کے بجائے ہم ایک modifier کریکٹر اختیار کر لیں۔ اس طرح کہ جب وہ ماڈیفائر کریکٹر ن کے بعد لگایا جائے تو وہ ن کے نقطے کو مربعی شکل کا کر دے۔ یہ ماڈیفائر کریکٹر...
  15. ابو ہاشم

    اردو رسم الخط میں بہتری کی تجاویز

    ن/ں نون غنہ: اردو میں کچھ سادہ علات (vowels) ہیں اور کچھ غنی علّات ۔ سادہ اور غنی علات میں یہ فرق ہے کہ سادہ علات کو ادا کرتے ہوئے پھیپھڑوں سے سانس منہ کے راستے خارج ہوتا ہے لیکن غنی علات میں باہر جاتی ہوا کا کچھ حصہ منہ کے بجائے ناک میں سے ہو کرگزرتا ہے۔یہ غنی علات ذیل میں مع مثالوں کے دیے گئے...
  16. ابو ہاشم

    اردو رسم الخط میں بہتری کی تجاویز

    اردو رسم الخط میں بہتری کی یہ تجاویزپہلے اردو رسم الخط، املا اور یونیکوڈ: بہتری کے لیے تجاویز والی لڑی میں پیش کی جا چکی ہیں یہاں ان سب کو اکٹھا اور مزید وضاحت کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے۔ اردو رسم الخط میں بہتری کے لیے تجاویز مسابقت کے موجودہ دور میں وہ زبان دنیا میں مقبولیت حاصل کرے گی اور...
  17. ابو ہاشم

    اردو محفل پر آج کل کونسا اردو فونٹ چل رہا ہے؟

    یعنی محفل پر ہمارے مراسلے نوٹو نستعلیق اردو والے فونٹ میں پوسٹ ہو رہے ہیں؟
  18. ابو ہاشم

    یونیکوڈ میں جَلَّ جَلَالُہٗ کی علامت ( جل‍ ) نہیں ہے

    لڑکپن میں یہ علامت دیکھنے کو ملتی تھی۔ اس وقت تو میرے پاس اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔
  19. ابو ہاشم

    اردو محفل پر آج کل کونسا اردو فونٹ چل رہا ہے؟

    اردو محفل پر آج کل کونسا اردو فونٹ چل رہا ہے؟ اور یہ کہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے؟
Top