ہمزہ اور ی اردو میں ایک ہی چیز ہیں. جیسے اوپر میں نے لفظ ادایگی لکھا، اسے ادائگی یا پھر ادائیگی لکھنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، تلفظ میں نیم مصوتہ /j/ ہی واقع ہوتا ہے.اور بھی اس طرح کے بہت سے الفاظ اردو میں ہمزہ کے بجائے یے سے لکھے جاتے ہیں جیسے سیریل وغیرہ
اس پر تھوڑی سی تفصیل دیجیے گا۔صوتیاتی اعتبار سے دیوناگری ایک بہتر رسم الخط ہے.
ہم نے تو اس کا تلفظ اِن.ڈِ.اَن ہی سنا ہے اور آن لائن کیمبرج ڈکشنری میں بھی /ˈɪn.di.ən/ دیا ہوا ہےانڈین کا حقیقی تلفظ اِن ڈِ یَن ہی ہے.
یہ بات سمجھ نہیں آئی ۔ اس کا کوئی لسانیاتی/ صوتیاتی حوالہ دے سکتے ہیں ؟ مجھے تو یہ کسی شخص کا اپنا بنایا ہوا نظریہ لگتا ہے. اَ جس مصوتے (/ə/) کو ظاہر کرتا ہے وہ اگر یائے معروف(/i/) کے فوراً بعد واقع ہو تو ادایگی کے دوران نیم مصوتے /j/ یعنی 'ی' میں تبدیل ہو جاتا ہے.
؟ہمزہ اور ی اردو میں ایک ہی چیز ہیں.
ہر نظریہ ہی کسی نہ کسی شخص کا اپنا بنایا ہوا ہی ہوتا ہے. بہر حال چند روابط حاضر ہیں:یہ بات سمجھ نہیں آئی ۔ اس کا کوئی لسانیاتی/ صوتیاتی حوالہ دے سکتے ہیں ؟ مجھے تو یہ کسی شخص کا اپنا بنایا ہوا نظریہ لگتا ہے
🙂ہر نظریہ ہی کسی نہ کسی شخص کا اپنا بنایا ہوا ہی ہوتا ہے. بہر حال چند روابط حاضر ہیں:
Difference between [i] and [j] or [u] and [w]
When is "Y" a vowel?
نیم مصوتوں سے متعلق چند حوالے تلاش کیے تھے میں نے، دوسرا ربط تو واقعی کچھ اور ہی ہے، سرسری دیکھنے پر بر محل معلوم ہو رہا تھا.🙂 ان روابط میں تو آپ کی کہی ہوئی بات بلکہ اس سے کوئی ملتی جلتی بات بھی نہیں
انگریزی صوتیات میں اگر آپ دلچسبی رکھتے ہیں تو Dr. Geoff Lindsey کے کام کا مطالعہ ضرور کیجیے گا، یہ video کتابی اور حقیقی تلفظ کے اختلافات پر روشنی ڈالتی ہے:ہم نے تو اس کا تلفظ اِن.ڈِ.اَن ہی سنا ہے اور آن لائن کیمبرج ڈکشنری میں بھی /ˈɪn.di.ən/ دیا ہوا ہے
مختصر یہ کہ دیوناگری میں لکھے الفاظ کا تلفظ اور وزن صرف ان کے املا سے اخذ کیا جا سکتا ہے. اردو میں ایسا حرکات، تشدید اور علامتِ غنہ کے بغیر ممکن نہیں. اور جو بندہ ان تین چیزوں کا اہتمام درست طریقے سے کر سکتا ہے وہ اپنے اشعار کی تقطیع بھی خود ہی کر سکتا ہے.اس پر تھوڑی سی تفصیل دیجیے گا۔
کاش اہلِ علم کسی جگہ مل بیٹھ کر زبان سائنسی اور تکنیکی اصولوں کے تحت بنا سکتے!Indian کا تلفظ اِن.ڈِ.اَن ہے تو اس کا اردو املا انڈئن بنتا ہے لیکن یہ ایسے نہیں لکھا جاتا بلکہ انڈین لکھا جاتا ہے۔ اسے ایسے کیوں لکھا جاتا ہے؟
اور بھی اس طرح کے بہت سے الفاظ اردو میں ہمزہ کے بجائے یے سے لکھے جاتے ہیں جیسے سیریل وغیرہ۔
Indian کا تلفظ اِن.ڈِ.اَن ہے تو اس کا اردو املا انڈئن بنتا ہے لیکن یہ ایسے نہیں لکھا جاتا بلکہ انڈین لکھا جاتا ہے۔ اسے ایسے کیوں لکھا جاتا ہے؟
انڈین کا حقیقی تلفظ اِن ڈِ یَن ہی ہے. اَ جس مصوتے (/ə/) کو ظاہر کرتا ہے وہ اگر یائے معروف(/i/) کے فوراً بعد واقع ہو تو ادایگی کے دوران نیم مصوتے /jə/ یعنی 'یَ' میں تبدیل ہو جاتا ہے.
ہم نے تو اس کا تلفظ اِن.ڈِ.اَن ہی سنا ہے اور آن لائن کیمبرج ڈکشنری میں بھی /ˈɪn.di.ən/ دیا ہوا ہے
بہرکیف، جو بات آپ کہہ رہے ہیں وہ تو سرے سے ہی غلط ہے. اگر یہ مان بھی لیا جائے کہ اردو میں indian کا درست تلفظ /inɖi: ən/ ہے تب بھی اسے انڈیئن لکھنا پڑے گا چونکہ صرف کسرہ /ɪ/ کو ظاہر کرتا ہے/:i/ کو نہیں، اُس کے لیے کسرہ کے بعد ی کا ہونا بھی ضرورِی ہے. اکثر لوگ اس بات سے واقف نہیں کہ یہ دو منفرد مصوتے ہیں، ان میں صرف لمبائی کا فرق نہیں ہے.
اِن.ڈِ.اَن یعنی /in.ɖɪ.ən/ نہ کہIndian کا تلفظ اِن.ڈِ.اَن ہے تو اس کا اردو املا انڈئن بنتا ہے
ہم بھی یہ لفظ سنتے رہتے ہیں اور ہمیں تو اِن.ڈِ.اَن ہی سنائی دیتا ہے۔ اوپر اس لفظ کا برطانوی اور امریکی تلفظ بھی سنوا دیا ہے۔میرے مشاہدے کے مطابق اردو میں indian کا تلفظ
/ inɖi: jən/ ہے.