نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    یائے مجہول (بڑی ے) کو لفظ کے درمیان میں لکھنے کی علامت

    میرے خیال میں صرف فونٹ میں بھی یہ کام ہو سکتا ہے۔ اکیلا لکھنے کے لیے بڑی ے استعمال کریں (اکےلا) اور فونٹ ے کواگلے حرف سے ملا کر اس کی شکل ﯿ جیسی بنا دے اور اس کے نیچے لکیر لگا دے۔
  2. ابو ہاشم

    یائے مجہول (بڑی ے) کو لفظ کے درمیان میں لکھنے کی علامت

    کوئی بیس سال پہلے پنجاب یونیورسٹی کی لائبریری میں اردو رسم الخط کی اصلاح پر ایک کتاب میں یہ تجویز دیکھی تھی ۔ کبھی کسی بڑی لائبریری میں چکر لگا تو حوالہ دے سکوں گا
  3. ابو ہاشم

    یائے مجہول (بڑی ے) کو لفظ کے درمیان میں لکھنے کی علامت

    آپ اس پر عمل شروع کر دیں ۔ اس طرح اس کا تجربہ ہو جائے گا۔ یہ بھی واضح کر دیں کہ یہ لکیر کیسے ڈالی جائے
  4. ابو ہاشم

    یائے مجہول (بڑی ے) کو لفظ کے درمیان میں لکھنے کی علامت

    ماہرین یہ رائے دے چکے ہیں کہ اس بڑی یے کے نقطے دائیں بائیں کے بجائے اوپر نیچے لکھے جائیں ۔ مگر میرے خیال میں فی الحال یہ سہولت یونیکوڈ میں نہیں ہے ۔
  5. ابو ہاشم

    واصف کیہڑا کیہڑا رونا روئیے سارے روگ اولے نیں

    دن خوشیوں کے ڈھلے ہیں یعنی دن خوشیوں کے جاتے بنے ہیں جھانکو
  6. ابو ہاشم

    پنجابی انڑ نون دا اکھر تے انڑ نون آلے شبداں دیاں کُجھ مثالاں

    اس حرف کا نام میں نے سوچا تو نُون٘ڑ ذہن میں آیا ۔ پھر کہیں میں نے اس کا نام ڑُون پڑھا ۔ پھر کہیں اس کا نام اَنڑ بھی سنا۔ بہرحال حرف کا نام یک رکنی ہونا چاہیے اڑنون تو بہت لمبا ہو جاتا ہے ۔ سندھی میں اس کا کیا نام ہے ؟
  7. ابو ہاشم

    پنجابی سیکھیے

    یہ اسباق یہاں دینے سے پہلے بحت و تنقید کے لیے پنجابی اسباق - مشورہ درکار لڑی پر دیے جا رہے ہیں۔
  8. ابو ہاشم

    پنجابی سیکھیے

    مشق 1 سوال نمبر 1. خالی جگہ میں عام اسمائے اشارہ لکھیں۔ الف۔..... کُڑی (لڑکی) اے تے .... مُنڈا (لڑکا) اے۔ ب۔.... سیب اے تے .... اَمرُود اے ۔ ج۔ ..... پِنڈ (گاؤں) اے تے ..... شہر اے۔ د۔ ..... میں آں تے ..... تُوں ایں۔ سوال نمبر 2۔ درست کے آگے ✅ اور غلط کے آگے ❎ لگائیں۔ الف۔ او میز آں۔ ب۔ اے...
  9. ابو ہاشم

    پنجابی سیکھیے

    دُوجا حصہ مزید الفاظ دُوجا = دوسرا دُوجا کو 'دُوآ ' بھی کہا جاتا ہے۔ ہا = ہاں نئِیں = نہیں جی آ = جی ہاں سَکُول = سکول اُستاد = استاد کالَج = کالج ہَسپَتال = ہسپتال کوٹھا، کمرہ = کمرہ ، (جمع: کوٹھے) پَہاڑ = پہاڑ کَپڑے = کپڑے اُچّا = اُونچا ، (ج: اُچّے) جھِکّا= نیچا، پست ، (ج: جھِکّے) کِتاب =...
  10. ابو ہاشم

    پنجابی سیکھیے

    پہلے سبق کے پہلے حصےکی مزید وضاحت: 1۔ اے (ترجمہ: یہ) 'اے'، ہے کے لیے بھی بولتے ہیں۔ دونوں کا تلفظ ایک ہی ہے۔ 2۔ او (ترجمہ: وہ) 'او'، (تم) ہو کے لیے بھی بولتے ہیں۔ دونوں کا تلفظ ایک ہی ہے۔ 3۔ نیں (ترجمہ: (یہ/وہ) ہیں) 4۔ آں (ترجمہ: (ہم) ہیں) 'آں' ہُوں کے لیے بھی بولتے ہیں۔ دونوں کا تلفظ ایک ہی...
  11. ابو ہاشم

    پنجابی سیکھیے

    کچھ باتیں تلفظ ظاہر کرنے کے بارے میں تلفظ ظاہر کرنے کا طریقہ: تلفظ ظاہر کرنے کے لیے وہی طریقہ استعمال کیا جائے گا جو اردو میں ابتدائی جماعتوں کی کتابوں میں استعمال کیا جاتا ہے: 1۔ زبر، زیر، پیش کی آوازوں کے لیے ان کی علامتیں لازماً لگائی جائیں گی۔ 2۔ 'پھُول، نُور، ڈُوب' جیسے الفاظ میں واؤ سے...
  12. ابو ہاشم

    پنجابی جملے تے اونہاں دا ترجمہ ( پنجابی جملے اور ان کا ترجمہ )

    اُچیچا کا مطلب ہوتا ہے: خصوصی طور پر ، خاص اسی مقصد سے جملہ ملاحظہ فرمائیں: میں اُچیچا اس کول گیاں۔ اُچیچتا کا مطلب مجھے نہیں معلوم ۔ اندازہ لگاؤں تو اس کا مطلب خصوصیات کی طرف ذہن جا رہا ہے ۔ تو اس طرح اس جملے کا مطلب بنتا ہے: نہ ہی اس کی خصوصیات کا اندازہ لگایا گیا
  13. ابو ہاشم

    پنجابی جملے تے اونہاں دا ترجمہ ( پنجابی جملے اور ان کا ترجمہ )

    گویڑ کا مطلب ہوتا ہے ذہن دوڑا کر اندازہ لگانا
  14. ابو ہاشم

    Indian کو اردو میں انڈین کیوں لکھا جاتا ہے؟

    🙂 ان روابط میں تو آپ کی کہی ہوئی بات بلکہ اس سے کوئی ملتی جلتی بات بھی نہیں
  15. ابو ہاشم

    Indian کو اردو میں انڈین کیوں لکھا جاتا ہے؟

    ہم نے تو اس کا تلفظ اِن.ڈِ.اَن ہی سنا ہے اور آن لائن کیمبرج ڈکشنری میں بھی /ˈɪn.di.ən/ دیا ہوا ہے یہ بات سمجھ نہیں آئی ۔ اس کا کوئی لسانیاتی/ صوتیاتی حوالہ دے سکتے ہیں ؟ مجھے تو یہ کسی شخص کا اپنا بنایا ہوا نظریہ لگتا ہے ؟
Top