اردو محفل پر آج کل کونسا اردو فونٹ چل رہا ہے؟ اور یہ کہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے؟
ابو ہاشم محفلین جولائی 20، 2025 #1 اردو محفل پر آج کل کونسا اردو فونٹ چل رہا ہے؟ اور یہ کہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے؟
سعادت تکنیکی معاون جولائی 20، 2025 #2 تھیم پر منحصر ہے: ”مہر“ تھیم میں ہرجگہ مہر نستعلیق ویب مستعمل ہے۔ ”نستعلیق“ تھیم میں لڑیوں کے عنوانات، مراسلوں، اور مراسلہ لکھنے والے رکن کے لیے نوٹو نستعلیق اردو، جبکہ باقی ہر جگہ نوٹو سینز عریبک یوآئی۔
تھیم پر منحصر ہے: ”مہر“ تھیم میں ہرجگہ مہر نستعلیق ویب مستعمل ہے۔ ”نستعلیق“ تھیم میں لڑیوں کے عنوانات، مراسلوں، اور مراسلہ لکھنے والے رکن کے لیے نوٹو نستعلیق اردو، جبکہ باقی ہر جگہ نوٹو سینز عریبک یوآئی۔
ابو ہاشم محفلین جولائی 20، 2025 #3 یعنی محفل پر ہمارے مراسلے نوٹو نستعلیق اردو والے فونٹ میں پوسٹ ہو رہے ہیں؟