بالکل یہی بات ہے کہ دو علات اکٹھے آ رہے ہوں اور دوسرا علت واؤ ہو تو ہمزہ ہمیشہ اس دوسرے علت واؤ پر آئے گا چاہے پہلا علت واؤ ہو یا کوئی اور۔
تدوین: موجودہ املا میں پہلا علت یے ہونے کی صورت میں میری اوپر کہی گئی بات درست نہیں جیسے جیو، پیو وغیرہ جیسے الفاظ میں۔ ہاں تلفظ کے مطابق ان کا املا بھی...