میں جب بھی کمپیوٹر پر بیٹھتا ھوں مجھے داود اور عبید صاحب یاد آجاتے ھیں آخر میرے ساتھ ھی ایسا کیوں ھو جاتا کیا سارے نیٹ یوزر ایک جیسے ھوتے ھیں کچھ لوگ کہتے ھیں ایسے ھی ھوتے ھیں پر مجھے کیوں نھیں یقین آتا داود کو تو آپ جانتے ھیں ۔ عبید کچھ عرصہ پہلے اردو لنک پر ملے ایک بار آنے کا کہا اب تک انتظار...