نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    آئی سی کیو

    میں نے ائی سی کیو ڈاون لوڈ کیا تھا پاس ورڈ یوزر نیم بھول گیا ہوں کوئی حل بتایں شکریہ محفل میں بہت لوگ آئی سی کیو استعمال کرتے ہیں
  2. عزیزامین

    تکنیکی مدد

    مجھے فُل آئی ایم کے متعلق بتایں مجھے تو یہ اچھا لگ رہا ہے پر استعمال نہیں آتا جلدی بتایں شکریہ
  3. عزیزامین

    میٹھا یا نمکین

    جی ہاں یہ تحریر کھانے کے متعلق ہی ہے جس میں آپ سے معلوم کرنا ہے کہ آپ کو نمکین سے زیادہ میٹھا پسند ہے یا نمکین مجھے تو نمکین پسند ہے میری زندگی میں میٹھے کی کوئی خاص اہمیت نہیں سواے آئیس کریم اور کینیڈا ڈراے کے
  4. عزیزامین

    مبارکباد مبارک باد

    میں گلفام مصطفا کو انکی نہایت شاندار ریڈیو سرویس پر دل کی تمام گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں بیسٹ آف لک شکریہ یہ امید کرتا ہوں یہ ریڈیو تارکین وطن کے لیے بہت بڑی تفریح ثابت ہوگا شکریا گلفام مصطفا
  5. عزیزامین

    چیٹ، وائیس ، چیٹ ، ویب کیم

    آپ کو کس قسم کی چیٹنگ پسند ہے میں تو دوستی کے حساب سے کرتا ہوں جن صاحب سے میری دوست زیادہ ہو ان سے وائیس چیٹ اور ایک بار ویب بھی یوز کرتا ہوں شروع سے کافی عرصہ چیٹ ہی رہتی ہے آپ اپنا خیال بتایں شکریہ
  6. عزیزامین

    کینیڈا

    یہ دھاگہ کینیڈین یوزر کے لیے ہے جس میں کینیڈا کے متعلق گفتگو ہو گی
  7. عزیزامین

    میری تصویر

  8. عزیزامین

    تارڑ کی ای‌میل اور گپ

    اسلام و علیکم ، مجھے مستنصر حسین تارڑ کی ای میل آی ڈی چاہیے کس کے پاس موجود ہو یا کسی طریقے سے حا صل کر کے دیں شکریہ
  9. عزیزامین

    فیس بُک

    میں نے کچھ دن پہلے فیس بُک میں اکاونٹ بنایا ہے جسے میں زیادہ نہیں سمجھ سکا مجھے گائیڈ کریں شکریہ
  10. عزیزامین

    اطلاع برائے آمد ایڈمنٹن

    جیسا کہ آپ جانتے ہیں میں آچکا ہوں باقی باتیں بعد میں میں زرہ مصروف ہوں اللہ حافظ
  11. عزیزامین

    وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا

    وقت کا کچھ پتہ ہی نہیں چلتا 9 مارچ 2007 کو کینیڈا آیا تھا 2009 9مارچ کو مجھے یہاں دوسال ہو گے
  12. عزیزامین

    اطلاع

    11 مارچ صبح صبح کو کچھ عرصے کے لے ٹرنٹو جا رہا ہو جن کو میری کمی محسوس ہو معذرت دعاوں میں یاد رکھیے گا شکریہ اللہ حافظ
  13. عزیزامین

    فوری مدد؟

    شیلف سفاری پر روشنی ڈالیں شکریہ
  14. عزیزامین

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    اس دھا گے میں اردو محفل کی فضا پر روشنی ڈالیں شکریہ میری نظر میں اردو محفل کی فضا خا مو ش ہے
  15. عزیزامین

    رات کو بولنے اور جاگنے والے پرندے

    کوئی بتاے گا کوئل اور اُُلو کے سوا کوئی پرندہ رات کوجاگتا ہے میرے خیال میں ایسا ممکن ہے آپکا خیال ہے؟
  16. عزیزامین

    بد تمیز کے لیے

    میرا بلاگ اردو ٹیک پر تھا جو ڈوب گیا اب بد تمیز سے گزارش ہے مجھے دیٹا دیں تاکہ کسی سائٹ پر منتقل کر سکوں شکریہ
  17. عزیزامین

    اسے دیکھیں

    http://ibc.lynxeds.com/video/metallic-starling-aplonis-metallica/two-birds-their-nest-another-two-individuals-upper-branch
  18. عزیزامین

    نیا سال

    http://www.bbc.co.uk/urdu/specials/123_ny09_sen/page2.shtml
  19. عزیزامین

    تاریخی لحاظ سے سال مکمل کریں

    http://www.thehistorychannel.co.uk/site/this_day_in_history/this_day_December_19.php
  20. عزیزامین

    نئے سال کا پیغام

Top