اسے دیکھیں

شمشاد

لائبریرین
جی بالکل آپ صحیح کہہ رہے ہیں اور میں بھی کچھ ایسے ہی پرندے نہیں کھاتا۔ میں نے تو صرف حلال پرندوں کے متعلق لکھا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
نعمان بھائی لگتا ہے اس یو آر ایل سے کچھ گڑبڑ آ رہی ہے اس لیے تصاویر نظر نہیں آ رہیں۔ آپ photobucket یا پھر tinypic پر اپلوڈ کر کے یو آر آیل دیں۔
 
Top