مجھے اچانک لگا کے آپ لوگوں کا دھیان ایک اہم بات کی طرف نہیں تو میرا دل چاہا آپ کی توجہ اس طرف دلاوں کے مترجم کا شعبہ بھی ہونا چاہیے صرف انگلش سے اردو نہیں بلکہ جو زبان آپکو آتی ہو اسکی تحریر کا ترجمہ اردو میں کیا جاے اسکا مواد کہیں سے لیا جا سکتا ہے کسی خبر یا کتاب یا پھر کسی بھی تحریر سے مجھے...