فرق بتایں؟

عزیزامین

محفلین
کیا آپ بتا سکتے ہیں جیگور پینتھر ٹائیگر لیوپرڈچیتا میں کیا فرق ہوتا ہے کچھ ویڈ یوز تحریریں اور تصویریں بھی ہو جایں تو بہتر شکریہ خدا حافظ
 
عزیزامین

محفلین
یہ سوال تھا جسکا جواب چاہیے تھا سوال میں راے کیسی جناب اور میری دلچسپی ہمیشہ سے ہی ساری وائلڈ لائف میں ہے اب زرہ جلدی سے جواب دیں ؟
 
جہانزیب

محفلین
زیادہ تر ان میں نین نقش اور وزن اور جسامت کا فرق ہے ، باقی چیز ایک ہی ہے ۔

جیسے ٹائیگر اردو میں‌ دھاری دار شیر، جسامت میں‌ سب سے بڑا ہوتا ہے ، اور افریقہ اور ایشاء‌ میں‌ پایا جاتا ہے، ٹائیگر میں بھی سب سے بڑا بنگال ٹائیگر ہوتا ہے ۔
دیکھنے میں جیگوار اور ٹائیگر ایک جیسے ہیں، معمولی فرق یہ ہے کہ جیگوار براعظم امریکہ کا رہائشی ہے، جسامت میں ٹائگر اور ببر شیر lion کے بعد اسکا نمبر آتا ہے ۔ ٹائیگر میں دھاریاں‌ لکیر کی مانند ہوتی ہیں، جبکہ جیگوار میں یہ دانے دار شکل میں‌ پائی جاتی ہیں‌۔

اردو میں‌ ان سب کے لئے لفظ‌ شیر ہی ہے، اور سب کا کام بھی ایک ہی ہے ۔
 
ابو کاشان

:laugh::laugh::laugh:
 
جہانزیب

محفلین
پینتھر ، کو اردو میں‌ تیندوا کہا جاتا ہے، اور جسامت میں‌ یہ شیر کی نسل میں‌ سب سے چھوٹا درندہ ہے ۔ لیکن پنک پنتھر دیک کر اکثریت پینھر اور چیتے کو ایک جیسا سمجھتی ہے ۔ پینتھر میں‌ بھورا اور کالا رنگ عام جب کہ کچھ علاقوں‌ میں‌ سفید رنگ میں‌ بھی ملتا ہے ۔ ۔۔
 
وجی

لائبریرین
کیا آپ بتا سکتے ہیں جیگور پینتھر ٹائیگر لیوپرڈچیتا میں کیا فرق ہوتا ہے کچھ ویڈ یوز تحریریں اور تصویریں بھی ہو جایں تو بہتر شکریہ خدا حافظ
وائیلڈ کیٹ
پہلی بات کہ جہازیب صاحب نے ٹائیگر کو صرف ایشیاء اور افریقہ کے علاقوں میں پایا جانے کا بتایا ہے لیکن میرے خیال میں سائیبریا میں بھی ٹائیگر پایا جاتا ہے جس کو بنگالی ٹائیگر کے ہم پلہ مانا جاتا ہے

پینتھر جیگور کی ہی ایک نسل کو کہتے ہیں یہ کوئی الگ سے نسل نہیں ہے اور اردو میں انکو تیندوا کہتے ہیں
لیپرڈ اور چیتے میں فرق چیتے کی آنکھوں سے ناک یا منہ تک ایک کالی دھار کا ہے اور یہ بھی کہ چیتا دیکھنے میں کچھ ہلکا ہوتا ہے

چیتا
chspotcu.jpg

لیپرڈ
gregori2.jpg

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=Wp3KTK4kHII&feature=related"]پاکستانی برفانی لیپرڈ [/ame]
 
وجی

لائبریرین
پاکستان میں پائے جانے والے برفانی لیپرڈ کی ویڈیو اور اس میں مارخور اور گولڈن ایگل کی بھی ویڈیو ہے
گولڈن ایگل کے بارے میں کہا جاتا ہےکہ اسکے پروں‌کا پھیلاؤں تقریبا دو میٹر تک ہوتا ہے

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=jKm7Dmpt6Us&feature=related"]برفانی لیپرڈ [/ame]

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=1VT7p3X0Jy8&feature=related"]برفانی لیپرڈ [/ame]

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=bmVYbO9zjFo&feature=related"]برفانی لیپرڈ [/ame]

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=3bA-tR03wCo&feature=related"]برفانی لیپرڈ [/ame]

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=qGO-hKb_E9Y&feature=related"]برفانی لیپرڈ [/ame]

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=kQMlUXctNKI&feature=related"]برفانی لیپرڈ [/ame]

عزیزامین

محفلین
وجی صاحب کی پوسٹ اچھی تھی بس جیگور اور پینتھر کا بتانا بھول گے شکریہ وجی صاحب اب مجھے پینتھر اور جیگور کا انتظار رہے گا شکریہ
 
چاند بابو

محفلین
ارے عزیز بھیا جی اگر اور کچھ بھی جاننا چاہیں تو میں نے اس کے بارے میں وہاں لکھ دیا جہاں آپ نے پوچھا تھا اور وہ جگہ اردومحفل سے باہر ہے۔وہاں بھی دیکھ آیئے۔
 
وجی

لائبریرین
وجی صاحب کی پوسٹ اچھی تھی بس جیگور اور پینتھر کا بتانا بھول گے شکریہ وجی صاحب اب مجھے پینتھر اور جیگور کا انتظار رہے گا شکریہ

عزیز امین صاحب میں نے لکھ جکا ہوں کہ پینتھر اور جیگور ایک ہی نسل ہے بس رنگ مختلف ہیں بلکہ کچھ کا یہ بھی کہنا ہے کہ پینتھر پر بھی جیگور کی طرح دھبے ہوتے ہیں لیکن رنگ کی وجہ سے نظر نہیں آتے
These spots are small and solid on the head and shoulders, but take the form of broken rings, called rosettes, on the back and flanks. Each rosette encircles an area with zero to three dots. The overall pattern of these rosettes is unique to each individual jaguar, just like fingerprints are to people. Underparts are white, and marked with black splotches or bars. This pelage is cryptic and camouflages the cat when it lies motionless under broken sunlight.Occasionally, jaguar are black, or nearly solid black, in color, an inherited genetic condition known as melanism. These “black panthers” still have their spots and if a person looks closely, the darker rosettes can be seen in contrast from the rest of the fur​
یہ اقتباس اس لینک سے لی گئی ہے

ایک مفید ویب سائیٹ

ایک اور مفید ویب سائیٹ
 
جہانزیب

محفلین
میرے خیال میں سائیبریا روس کا ایک علاقعہ ہے اور روس یورپ اور ایشیاء دونوں میں آتا ہے تو آپ کہ سکتے ہیں کہ سائیبریا ایشیاء میں ہے

بالکل روس یورپ اور ایشاء‌، دونوں‌ بر اعظموں‌ پر محیط ہے، لیکن روس کے صرف مغربی حصے یورپ کا حصہ ہیں، سائیبریا منگولیا کے اور چین کے شمال میں اور روس میں شمال مشرقی علاقہ ہے، جو مکمل طور پر بر اعظم ایشاء‌ کا حصہ ہے ۔ تفصیل کے لئے ذیل میں‌ نقشہ دیکھیں‌ ۔
LocationAsia.png
 
وجی

لائبریرین
^^^^ چلیں جہانزیب صاحب آپ کی بات مان لی میں نے اب موضوع پر بات کریں تو زیادہ اچھا نہیں
 
Top