کینیڈا

شمشاد

لائبریرین
آپ کا مطلب ہے یہاں صرف کینڈا میں رہنے والے حصہ لے سکتے ہیں یا پھر صرف کینڈا کے متعلق گفتگو ہو گی؟
 
البرٹا کی سردی کے بارے میں‌بھی بتائیں
پتہ نہیں‌میری پچھلی پوسٹ ہوہی نہیں‌ سکی یا کسی نے ڈیلیٹ کردی
وہاں‌ کوئی یونی ورسٹی ہے؟
اگر ہے تو کیا وہاں‌ماحولیات کا شعبہ ہے
اگر ہے تو کیا وہاں‌ریسرچ بھی ہوتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
معذرت چاہتا ہوں انیس بھائی۔

اور یہ عزیز صاحب دھاگہ کھول کر کہاں فرار ہو گئے ہیں؟
 
کینیڈا کے ایک حصے میں اٹھائیس ڈگری گرمی ہے تو دوسرے حصے میں برف باری اور شدید سردی، پاکستانی تو دونوں ہی علاقوں میں‌رہتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو جی فہیم کے دیئے ہوئے ربط کے بعد کینیڈا کے متعلق کچھ کہنے کی گنجائش ہی نہیں۔

کیا خیال ہے عزیز صاحب اس دھاگے کو بھی مقفل نہ کر دیا جائے؟
 
Top