اطلاع

عزیزامین

محفلین
11 مارچ صبح صبح کو کچھ عرصے کے لے ٹرنٹو جا رہا ہو جن کو میری کمی محسوس ہو معذرت دعاوں میں یاد رکھیے گا شکریہ اللہ حافظ
 

نایاب

لائبریرین
بارہ مارچ کو کچھ عرصے کے لے ٹرنٹو جا رہا ہو جن کو میری کمی محسوس ہو معذرت دعاوں میں یاد رکھیے گا شکریہ اللہ حافظ

السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
ٹورنٹو کا رخ کس سلسلے میں اختیار کر لیا آپ نے ۔
اللہ تعالی آپ کے سفر کو کامیاب و کامران کرے آمین۔
ویسے یہ کچھ عرصہ کتنے عرصے پر محیط ہو گا ۔ ؟
بہت یاد آئیں گے آپ اور آپکی معصومیت بھری باتیں ۔
سدا خوش رہیں ۔ ہنستے مسکراتے رہیں آمین۔
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرئے، کب تک واپس آ‌جائیں گے؟
آپ کے روزانہ کے تین پیغامات کو ہم بہت مس کریں گے۔
 

عزیزامین

محفلین
شمشاد جی پیغامات کو مس کرینگے مجھے نہیں ویسے یہ کام کوی اور بھی کرسکتا ہے ۔ نایاب جی آپکی بات کا مطلب نہیں سمجھا؟
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی آپ کے پیغامات کو آپ ہی کی وجہ سے مس کریں گے ناں۔ اور کون کرئے گا یہ کام البرٹا سے، کوئی اور بھی رکن ہے وہاں اردو محفل کا؟
 

نایاب

لائبریرین
نایاب جی آپکی بات کا مطلب نہیں سمجھا؟
محترم عزیز امین جی
کبھی کبھی کچھ نا سمجھنا بھی بہتر ہوتا ہے ۔
"کچھ لوگ ہمیں استعمال کرتے ہیں اور ہم جانتے نہیں، مگر کبھی ہم جانتےہوئے، خود کو
استعمال کرواتے ہیں مگر استعمال کرنے والا یہ نہیں جانتا۔ استعمال ہو جانا اور کر
جانا تو ایک جانب کی بات ہوئی۔ مگر خود سے کر کے ہو جانا ایک اور طرح کی بات ہے۔
ایک کا نام مفاد ہے، ایک مفاد پہ مفاد ہوتا ہے، اور ایک کا نام مفاد کے نام پر خلوص
ہوتا ہے، اور ایک کا نام مفاد کے نام پر خلوص دے دینا۔ مگر کہیں خلوص دے کر مفاد لے
لینا بھی ہوتا ہے۔ بس انجانے میں رکھنا مفاد کی بات تو ہے، مگر خود کو انجان پیش کر
کےمفاد دے دینا اور خلوص کے نام پر قربانی کا نظریہ پیش کرنا دراصل خدمت انسانیت
ہے۔ جو اللہ اور اُسکےرسول کی قربت کا ذریعہ ہے۔ کچھ افراد ہمیں نادان جان کر
سمجھتے ہیں کہ وُہ ہم سےفائدہ اُٹھا رہے ہیں، ہم کہتے ہیں کوئی فائدہ اُٹھاتا ہے تو
اُٹھا لے بلکہ اُسکی ذات کا بھلا ہوتا ہے تو یہ ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔"
سدا خوش رہیں آمین
نایاب
 

تیشہ

محفلین
:chatterbox:

امین ص جلدی واپس لوٹئیے گا ۔ ورنہ میری روٹی ہضم نہیں ہونی اور مجھے بدہضمی نا ہوجائے ناں :idontknow: ۔۔
اسلئے جلدی لوٹ آئیے گا ۔۔ :party:
chips.gif
 

علی ذاکر

محفلین
آمین صاحب میں نہیں جانتا آپ کون ہیں لیکن جو خیالات لوگوں کے آپ کے بارے میں ہے اس سے تو صاف ظاہر ہوتا ہے اگر آپ نہ بھی بتاتے اپنے جانے کا تو لوگوں کو شاید پتہ بھی نہ چلتا کے آپ محفل سے گیر حاضر ہیں بہر حال خیر سے جائیے گا اور خیر سے واپس آئیے گا
ماسلام
 

تیشہ

محفلین
آمین صاحب میں نہیں جانتا آپ کون ہیں لیکن جو خیالات لوگوں کے آپ کے بارے میں ہے اس سے تو صاف ظاہر ہوتا ہے اگر آپ نہ بھی بتاتے اپنے جانے کا تو لوگوں کو شاید پتہ بھی نہ چلتا کے آپ محفل سے گیر حاضر ہیں بہر حال خیر سے جائیے گا اور خیر سے واپس آئیے گا
ماسلام



غلط بلکل غلط :chatterbox:

میری روٹی ہضم نہیں ہوتی جب تک امین ص کو تنگ نہ کرلوں ۔۔ اور جب تک روز نہ دیکھ لوں ،
اب مجھے تو بدہضمی ہی رہنی ہے جب تک امین ص واپس نا لوٹ آئے ۔ :worried:
کیسے ممکن کسی کو پتا ہی نا چلتا ۔۔۔ ،
zzzbbbbnnnn.gif
 

تیشہ

محفلین
ارے باجو ایسا تو نہ کہیں ناں۔ آپ تو سب سے زیادہ انہیں مس کریں گی۔



اور کیا ۔ ۔۔ یہی تو میں کہہ رہی ہوں ۔۔ مجھے تو بھوُک ہی نہیں لگنی ، نینید ہی نہیں آنی ، :battingeyelashes:
:chatterbox: کیسے اتنے دن امین ص کو تنگ کئے بغیر کٹے گے :notworthy:
میری تو محفل ہی سنسان ویران ہوجانی ہے ۔ :noxxx:
 

علی ذاکر

محفلین
غلط بلکل غلط :chatterbox:

میری روٹی ہضم نہیں ہوتی جب تک امین ص کو تنگ نہ کرلوں ۔۔ اور جب تک روز نہ دیکھ لوں ،
اب مجھے تو بدہضمی ہی رہنی ہے جب تک امین ص واپس نا لوٹ آئے ۔ :worried:
کیسے ممکن کسی کو پتا ہی نا چلتا ۔۔۔ ،
zzzbbbbnnnn.gif
[/QUOTE


اس کا مطلب ہے امین صاحب آپ کے لیئے ایک پھکی کی حیثیت رکھتے ہیں ؟
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے ان کے لیے محفل سنسان ہوتی تھی اب آپ کے لیے۔ یعنی محفل کو آپ نے سنسان ہی رکھنا ہے۔
 

علی ذاکر

محفلین
امین صاحب آپ کو اپنی کوالٹیوں‌کا علم تھا یا یہ انکشافات بھی آپ کو ابھی ہوئےہیں جو یہ محترمہ نے بیان کیئے ہیں‌؟
 
Top