اطلاع

شمشاد

لائبریرین
ان کو جانوروں سے بہت لگاؤ ہے، تو گوشت تو نہیں ہو گا۔ سبزی دال ہی ہو گی۔
 
طالوت

محفلین
دال وال نہیں چلے گی ۔۔۔۔۔۔۔
گوشت چلے گا گوشت ، اور اگر مرغابی ہو جائے تو کیا ہے بات ۔۔۔
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی جی یہ عزیز امین کی الوداعی پارٹی ہو رہی ہے، میری یا آپ کی نہیں کہ مرغابی کے گوشت کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔
 
طالوت

محفلین
پھر میں باز آیا ایسی پارٹی سے ۔۔
چلیں مچھلی رکھ لیں ، بکرا ، گوشت ضروری ہے ، اس کے بغیر بھلا کیا پارٹی ہوئی ۔۔ چھوٹی کی خیر ہے ، ان کے چھوٹے سے پیٹ لیے تو سلاد بھی کافی ہو گا ،،، اصل مسئلہ تو ہمارے کنوئیں کا ہے ۔۔۔
وسلام
 
تیشہ

محفلین
بارہ مارچ کو کچھ عرصے کے لے ٹرنٹو جا رہا ہو جن کو میری کمی محسوس ہو معذرت دعاوں میں یاد رکھیے گا شکریہ اللہ حافظ

امین ص ، چھوٹے بھا نے آپکو آخری سلام بھیجا ہے ۔۔۔ اور کہا ہے کہ

میاؤں ۔۔ میاؤں ۔۔ میاوں :party:
thsssss.gif
 
تیشہ

محفلین
بھائی جی یہ عزیز امین کی الوداعی پارٹی ہو رہی ہے، میری یا آپ کی نہیں کہ مرغابی کے گوشت کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔

امین ص نے کہا ہے کہ ، سارے ڈشِز بناکر لے آئیے ، میں ہوں نا کھانے کو :battingeyelashes:
میٹھا ضرور ہونا چاہئیے ۔۔ میٹھے کے بغیر بھی میری روٹی ہضم نہیں ہوتی :party:

chips.gif
 
عزیزامین

محفلین
شکریہ

السلام علیکم

عزیز امین بھائی ، کتنا عرصہ کے لیے مصروف رہیں گے ؟ فورم سے رابطہ رکھیے گا جب بھی فرصت ملے اور دل چاہے ۔

فورم اب تو میری بھی زندگی کا حصہ بن گیا اگر وقت ملا تو ضرور حاضر ہوں گا آپ کا بہت بہت شکریہ مجھے خوشی یہاں کافی لوگ مجھے مس کریں گے
 
نایاب

لائبریرین
فورم اب تو میری بھی زندگی کا حصہ بن گیا اگر وقت ملا تو ضرور حاضر ہوں گا آپ کا بہت بہت شکریہ مجھے خوشی یہاں کافی لوگ مجھے مس کریں گے
السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
سدا خوش رہیں آمین
12 مارچ کے بعد کتنے دن تک اداس رکھیں گے مجھے اور یاہو کے " بز " کو
اللہ تعالی آپ کے سفر کو اپنی رحمت و برکت سے کامیاب کرے آمین
نایاب
 
علی ذاکر

محفلین
گھبرائیں نہیں‌امین صاحب آپ کو پھکی،ہاجمولا کا ایک پیغام دے کر جائیں گے تاکہ ان کی غیر حاضری میں آپ کی طبیعت اور آپ بحال رہیں‌
 
علی ذاکر

محفلین
پھر میں باز آیا ایسی پارٹی سے ۔۔
چلیں مچھلی رکھ لیں ، بکرا ، گوشت ضروری ہے ، اس کے بغیر بھلا کیا پارٹی ہوئی ۔۔ چھوٹی کی خیر ہے ، ان کے چھوٹے سے پیٹ لیے تو سلاد بھی کافی ہو گا ،،، اصل مسئلہ تو ہمارے کنوئیں کا ہے ۔۔۔
وسلام

گھبرائیں‌نہیں بقال عارف صاحب کے امین ٹورنٹو میں جانور سے ملیں گے بھی اور آتے ہوئے گوشت بھی لے کر آئیں گے :dancing:
 
Top