کیا آپ شکاری ھیں۔نوٹ۔ یہ دھاگہ شکاریوں کے لیے ھے

چاند بابو

محفلین
جی میں شکاری تو نہیں لیکن شکاریات اور جنگلی حیات کے بارے میں کچھ عرصہ پہلے اتنا کچھ پڑھ چکا ہوں کہ لگتا ہے کہ شکاری ہی ہوں۔
 

عزیزامین

محفلین
قیصرانی جی میں آپ میں دلچسپی رکھتا ھوں ۔۔۔۔۔ دلچسپی سے کام نھیں بنتا تجربات شٰیئر کریں جناب
 

قیصرانی

لائبریرین
فی الوقت تو خاموشی کہ پہلے دیگر احباب تو کچھ کہیں۔ مجھے خرم بھائی کے تجربات کا انتظار ہے
 

تیشہ

محفلین
فی الوقت تو خاموشی کہ پہلے دیگر احباب تو کچھ کہیں۔ مجھے خرم بھائی کے تجربات کا انتظار ہے




اور جو میں نے مکھی ماری ہے چھوٹے بھا اسکا کیا :confused:
DSCF4061.jpg


کتنے ظالم لوگ ہیں آپ سب :cry: میرا اتنا بڑا منہ بولتا تجربہ آپ سبکے سامنے ہے ، اور آپ کو ابھی بھی سب کے تجربات اور ثبوتوں کا انتظار ہے ۔ :(
 

قیصرانی

لائبریرین
ارے نہیں‌ باجو۔ ان کا مطلب ہے کہ دیگر اراکین بھی اپنے اپنے تجربات شئیر کریں

خفیہ پیغام: باقی جہاں تک آپ کے عزیز امین والے نئے فورم جائن کرنے کی بات ہے تو ان کے سوال نامے کے جوابات میں آپ کو بتا دوں گا۔ آپ فل کر کے رکن بن جائیں، کوئی بھی نہیں‌ روک سکے گا۔ کیسا؟
 
Top