اردو محفل کا تعارف ھونا چاہیے

عزیزامین

محفلین
مجھے یہ کمی اس لیے محسوس ھوی کے میں اپنی کاکردگی چیک نھیں کرسکا یعنی میں اک عام یوزر ھوں یا آگے بھی بڑھا ھوں یا نھیں نئے محمان سے میں سئنیر ھوں یا کوئی فرق نھیں یہ سب میں کیسے دیکھوں اسی خیال نے مجھے نیادھاگہ بنانے کا خیال دیا امید ھے تفصیلی جواب ملے گا شکریہ خدا حافظ
 
تیشہ

محفلین
جی ہاں ضرور :music:
میں شروع کرتی ہوں :hatoff:
یہ اردو محفل ہے :music: اسکا تعارف بہت اچھا ہے ۔ اس میں کئی کام کی چیزیں بھی موجود ہیں ، مثلا وکی :music: ،پروجیکٹس ،بلاگ ، لائیبریری وغیرہ وغیرہ :music:
اس محفل میں چار ناظم ہیں :)neutral: ناظم ہی کہتے ہیں نا سرخ رنگ والوں کو ) ایک نبیل ہیں جو آجکل چھٹی پے گئے ہوئے ہیں :music: دوسرا زکریا ہیں ۔ تیسرے آصف ہیں اور چوتھے ، چھوٹے بھا ہیں :music:
اس محفل میں ایک ماورہ ، اور شمشاد ص بھی ہیں :music:

اتنا تعارف ٹھیک ہے کہ کچھ اور بیان کروں ۔؟ :music:
 
پپو

محفلین
جناب اردو محفل کوئی جاندار نہیں ہے آپ اور میں یعنی ہم سب ہی اردو محفل ہیں اسلیئے تعارف کا دھاگہ بھی ہے اس کے علاوہ ایک سلسلہ اور شروع ہے جس میں وقتا فوقتا سنیئر ممبران کا تعارف چلتا رہتا ہے اگر ان کی باری ختم ہو گئی تو آپ کی بھی آئے گی
 
تیشہ

محفلین
اچھا ہوا پپو آپ بھی آچکے ۔ میرا خیال میں بھاگ لو اب یہاں سے ، اس سے پہلے کہ عزیز ص آجائے ۔ :music:
01bhago.gif

01bhago.gif
 
پپو

محفلین
جی ہاں ضرور :music:
میں شروع کرتی ہوں :hatoff:
یہ اردو محفل ہے :music: اسکا تعارف بہت اچھا ہے ۔ اس میں کئی کام کی چیزیں بھی موجود ہیں ، مثلا وکی :music: ،پروجیکٹس ،بلاگ ، لائیبریری وغیرہ وغیرہ :music:
اس محفل میں چار ناظم ہیں :)neutral: ناظم ہی کہتے ہیں نا سرخ رنگ والوں کو ) ایک نبیل ہیں جو آجکل چھٹی پے گئے ہوئے ہیں :music: دوسرا زکریا ہیں ۔ تیسرے آصف ہیں اور چوتھے ، چھوٹے بھا ہیں :music:
اس محفل میں ایک ماورہ ، اور شمشاد ص بھی ہیں :music:

اتنا تعارف ٹھیک ہے کہ کچھ اور بیان کروں ۔؟ :music:
بوچھی جی کبھی بھی آپ کی پوسٹ کا جواب نہیں دیا اس کا مطلب یہ نہیں‌ کہ آپ کی پوسٹوں پر نظر نہیں پڑتی اکثر و پیشتر نظر پڑتی ہے اور جواب دینے کو بھی دل کرتا ہے مگر یہ سوچ کر جواب نہیں دیتا کہ آپ کی کچھ پوسٹوں میں جارحانہ انداز ہوتا ہے اور بعض اوقات بلا وجہ بھی ہوتا ہے کہیں آپ کی طبعیت کو کوئی بات گراں گزری تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی نیا پھڈا ہی نہ بن جائے
 
نہیں آپ ایسا جواب ، ایسی بات دیا کریں جو میری طبعیت ، اور مزاج کو بری ُ نا لگا کرے تو کوئی بات نہیں :music: مگر میں جارخانہ ان ممبرز کے لئے ہوں جو یہ بات بھول جاتے ہیں کہ ہنسی مزاق میں وہ کسی خاتون سے مخاطب ہیں ، یہی وجہ ہے کہ ذرا سا ہنس کے بولا جائے تو فورا دوسری طرف سے ردعمل توقع سے بڑھکر آتا ہے ۔ یہی وجہ ہے میں سخت رویہ رکھتی ہوں ، خاص کر نئے لوگوں سے :music:
مگر ایسے میں ہنس مکھ ُ :music: ، شرارتوں سے گوند گوند کر بنی ہوئی ہوں ،۔ :music:
مگر اگر :evil: کوئی میرے سے پنگا لے تو اسکی پھر خیر نہیں ہوتی :music: :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
:| ادھر تو ہم دونوں ہی اپنا تعارف کھول بیٹھے ہیں :music:
پپو یار تنگ نا کر :music:
اور عزیز امین کے اس تعارف پے ذرا روشنی ڈالئے ،

:)laugh: اب مجھے تسلی ہے یہاں اس تھریڈ میں ، میں ڈانٹ کھانے والی اکیلی نہیں رہی :music:
 
عزیزامین

محفلین
شکریہ تعارف بہت آچھا ھے لیکن وضاحت باقی کب کس نے بنایا کیا مشکلات ھویں اس وقت یوزر کتنے تھے وغیرہ وغیرہ
 
پپو

محفلین
نہیں آپ ایسا جواب ، ایسی بات دیا کریں جو میری طبعیت ، اور مزاج کو بری ُ نا لگا کرے تو کوئی بات نہیں :music: مگر میں جارخانہ ان ممبرز کے لئے ہوں جو یہ بات بھول جاتے ہیں کہ ہنسی مزاق میں وہ کسی خاتون سے مخاطب ہیں ، یہی وجہ ہے کہ ذرا سا ہنس کے بولا جائے تو فورا دوسری طرف سے ردعمل توقع سے بڑھکر آتا ہے ۔ یہی وجہ ہے میں سخت رویہ رکھتی ہوں ، خاص کر نئے لوگوں سے :music:
مگر ایسے میں ہنس مکھ ُ :music: ، شرارتوں سے گوند گوند کر بنی ہوئی ہوں ،۔ :music:
مگر اگر :evil: کوئی میرے سے پنگا لے تو اسکی پھر خیر نہیں ہوتی :music: :hatoff:
شکریہ تفصلا جواب کا مگر دیکھنا تو یہ ہے کون سی بات آپ کے مزاج کو گراں گذرتی ہے اس بات کا فصیلہ کون کرے گا اور ویسے بھی یہاں ہنس کے بولتا تو کوئی بھی نہیں ہاں ہنس کے کچھ لکھ ضرور دیتے ہیں اور جہاں‌ تک آپ کے خاتون ہونے کی بات ہے آپ کے علاوہ بھی خواتین فورم پر موجود ہیں میرا نہیں خیال کسی کو ایسی شکایت ہو اور پھر یہ فورم ہے اس پر معلومات دی جاتی ہیں یا لی جاتی ہیں ایسی صورت میں ناراضگی کا پہلو کم ہی نکلتا ہے اور اگر کوئی ایسی بات ہو بھی تو اس کا نوٹس لینے کے لیے سب لوگ موجود ہیں‌ یہ سب جب موجود ہے تو کوئی evilکیسے پنگا لے سکتا ہے
 
پپو

محفلین
پپو جی مجھے وہ دھاگے نھیں ملے آپکو میوزک میں دلچسپی ھے خاس طور پر علی عظمت ؟
بھائی عزیز امین صاحب مجھے پرانے گانے اور غزلیں وغیرہ اچھی لگتی ہیں مگر غم روز گار نے اتنا الجھا دیا ہے کہ اب اپنی ذات کہیں‌ کم ہی دکھائی پڑتی ہے اور تعارف سب کا ادھر ہے
 
چاند بابو

محفلین
عزیز میرے خیال میں آپ اردومحفل کے ارتقاء کے بارے میں پوچھنا چاہتے ہیں تو جناب بغیر جانے بتا دیتا ہوں کہ اس کے شروع کرنے سے لے کر آج تک بڑی مشکلیں پیش آ رہی ہیں کیونکہ کوئی بھی بڑا پراجیکٹ شروع کرنے اور اسے ایک تسلسل سے چلانے میں بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اردومحفل کی خوش قسمتی یہ ہے کہ اسے بہت ہی ہونہار اور محبت کرنے والے اراکین کا ٹیم ورک میسر ہے اور اس کو چلانے والی ٹیم بھی ایک بہت منجھے ہوئے پینل پر مشتمل ہے اور آنے والی ہر مشکل پر قابو پانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے اور اپنے کام پر پورا عبور حاصل ہے۔ اس کی ایک حالیہ مثال تو یہ ہے کہ کس خوبی سے بوچھی اور پپو نے آپ کے سوال کا قیمہ بنا کر آپ کو مطمئن کرنے کی کوشش کی ہے حالانکہ آپ کا سوال یہ تھا ہی نہیں بہرحال ہر رکن کسی نہ کسی انداز میں اس کی بہتری اور مسلسل بہتری کے لئے کام کرنے میں جتا ہوا ہے۔
باقی محفل کا آغاز کب ہوا اور کتنے لوگ تھے جنہوں نے اس کام کا بیڑا اٹھایا اس کا مجھے خود بھی ادراک نہیں ہے۔اس کے لئے افتخار راجہ صاحب نبیل بھائی زکریا بھائی اور شمشاد بھائی ہی بہتر بتا سکتے ہیں کیونکہ یہ محفل کے پرانے ترین اراکان ہیں اور اس کو ترتیب دینے والے بھی۔
 
ماوراء

محفلین
مجھے یہ کمی اس لیے محسوس ھوی کے میں اپنی کاکردگی چیک نھیں کرسکا یعنی میں اک عام یوزر ھوں یا آگے بھی بڑھا ھوں یا نھیں نئے محمان سے میں سئنیر ھوں یا کوئی فرق نھیں یہ سب میں کیسے دیکھوں اسی خیال نے مجھے نیادھاگہ بنانے کا خیال دیا امید ھے تفصیلی جواب ملے گا شکریہ خدا حافظ

عزیز، آپ آگے بڑھے ہیں نا۔۔ اپنے نام کے نیچے دیکھیں، محسن لکھا آ رہا ہے۔ باقی رتبے شمشاد بھائی کو یاد ہے، کہ محسن سے پہلے کیا تھے اور محسن کے بعد کیا ہوں گے۔
 
چاند بابو

محفلین
جی میں نے ‌محفل میں‌ شمولیت نومبر 2007 میں حاصل کی اور یہاں آنا تو اتفاق ہی تھا جو یاد بھی نہیں ہے غالبا گوگل سرچ ہی اس کی وجہ رہی ہو گی بہرحال اس فورم کو میں نے باقی تمام اردوفورمز کی نسبت اس لئے بہت ہی بہتر پایا کہ یہاں جو ٹیم کام کر رہی تھی اس میں بہت سے سئنیر رکن تھے جو اپنے کام میں کمال کی مہارت رکھتے ہیں اور سب کے سب لوگ ہی اردوزبان کے انٹرنیٹ پر فروغ کے لئے بغیر کسی لالچ کے انتھک محنت کر رہے ہیں اور چونکہ میرا شوق یا ارادہ بھی یہی تھا کہ میں بھی انٹرنیٹ پر اردو کے فروغ کےلئے کچھ کروں اس لئے میں اسی فورم کا ہو کر رہ گیا۔ یہاں سے میں‌نے بہت کچھ سیکھا اتنا سیکھا کہ اگر میں کتابوں میں کھو جاتا تو شاید صدیاں بیت جاتیں لیکن یہ علم حاصل نہ ہوپاتا۔
 
عزیزامین

محفلین
میں اسکی تعاریف یوں کروں گا اسکا نطام بہت سادہ اور آسان ھے مجھ جیسے نیو یوزر بھی اسے فائدہ آٹھا سکتے ھیں
 
تیشہ

محفلین
شکریہ تفصلا جواب کا مگر دیکھنا تو یہ ہے کون سی بات آپ کے مزاج کو گراں گذرتی ہے اس بات کا فصیلہ کون کرے گا اور ویسے بھی یہاں ہنس کے بولتا تو کوئی بھی نہیں ہاں ہنس کے کچھ لکھ ضرور دیتے ہیں اور جہاں‌ تک آپ کے خاتون ہونے کی بات ہے آپ کے علاوہ بھی خواتین فورم پر موجود ہیں میرا نہیں خیال کسی کو ایسی شکایت ہو اور پھر یہ فورم ہے اس پر معلومات دی جاتی ہیں یا لی جاتی ہیں ایسی صورت میں ناراضگی کا پہلو کم ہی نکلتا ہے اور اگر کوئی ایسی بات ہو بھی تو اس کا نوٹس لینے کے لیے سب لوگ موجود ہیں‌ یہ سب جب موجود ہے تو کوئی evilکیسے پنگا لے سکتا ہے

نہیں بس مجھے لوگوں کے عامیانہ انداز سے سخت چڑِ ِ ہے ۔ پرانے ممبرز تو پھر بھی ایک دوسرے سے واقف ہوجاتے ہیں کہ کون کیا ہے کیسا ہے اور اس کےساتھ کیسی بات کرنی چاہئیے ۔ طیبعتوں سے ، مزاج سے واقف ہوتے ہیں نئا کوئی آئے تو وہ آؤ دیکھتا ہے نہ تاؤ ، بس وہ دیکھتا ہے کون کیا ہے اور شروع ہوجاتے ہیں :music:
تو مجھے کوفت ہوتی ہے اور مجھ سے برداشت نہیں ہوتا ،:music:
cheerleader.gif

اگر میں ہنس کھیل رہی ہوں ، تصویریں شئیر کر رہی ہوں ، کچھ اور شئیر کر رہی ہوں تو اسکا یہ مطلب تو ہرگز نہیں نکلتا ناں کہ کوئی بھی آکر ،کچھ بھی بول جائے اپنی سوچ کے مطابق ،
icon17.gif

اسلئے میرا پارہ چڑھتا ہے ۔ :music: اور میں سنا دیتی ہوں ، مگر ڈونٹ وری آپ سمجھدار ہیں ، ویسے بھی کچھ وقت تو آپکو یہاں ہو ہی گیا ہے ، سو آپکو ڈر کاہے کا ہے ۔ آپ کونسا میرا قتل کرکے بھاگے ہیں
cheerleader.gif
اس لئے جو بولنا ، پوچھنا ، کہنا ہو لکھ لیا کریں ،
run.gif
 
Top