نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    ریاضی کون سِکھائے گا؟؟؟؟؟

    شروع سے ہی سیکھنا ہے
  2. خرم شہزاد خرم

    ریاضی کون سِکھائے گا؟؟؟؟؟

    تو پھر کب شروع کریں
  3. خرم شہزاد خرم

    ریاضی کون سِکھائے گا؟؟؟؟؟

    ریاضی فارمولوں کی مدد سے سمجھی جا سکتی ہے جس طرح ضرب کرنے کے فارمولے ہیں میں نے نیٹ پر سرچ کیا تو کچھ فارمولے ملے ہیں۔ میرا ارادہ ہے کورس سے ہٹ کر ریاضی کی بیس کو سمجھا جائے کورس تو ہر سال تبدیل ہو جاتا ہے کیا کہتی ہیں آپ
  4. خرم شہزاد خرم

    ریاضی کون سِکھائے گا؟؟؟؟؟

    سر جی جو کچھ آپ ان کو پڑھاتے ہیں وہ یہاں بھی تو لکھ سکتے ہیں :p
  5. خرم شہزاد خرم

    ریاضی کون سِکھائے گا؟؟؟؟؟

    السلام علیکم امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہونگے۔ میں آج کل بہت مصروف ہوں۔ اس لیے نظر نہیں آ رہا ہوں۔ یہاں ایک سلسلہ شروع کر رہا ہوں اپنے لیے لیکن بہت ساروں کو اس کا فائدہ ہوگا۔ میری ریاضی کے اساتذہ سے درخواست ہے کہ مجھے اور تمام سیکھنے والوں کو ریاضی کی ابتدائی تعلیم دی جائے۔ پھر ابتدائی سے آگے تک...
  6. خرم شہزاد خرم

    استاد

    وہاں۔ جہاں سے مجھ کو اپنی خبر نہیں آتی
  7. خرم شہزاد خرم

    استاد

    استاد میں اس قابل تو نہیں ہوں کہ استاد جیسی عزیم ہستی کے بارے میں کچھ لکھ سکوں۔ لیکن جب سے خود استادی کے منصب پر فائز ہوا ہوں تب سے استاد کی قدر دل میں اور زیادہ بڑھ گئی ہے۔ ہم نے توکبھی استاد کی عزت ہی نہیں کی جس طرح عزت کرنے کا حق تھا۔سوال یہ ہے کہ استاد کہتے کس کو ہیں۔ ہر وہ انسان میرا استاد...
  8. خرم شہزاد خرم

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    اردو محفل سے کافی عرصے تک دور رہنے والے شاعر جناب نوید صادق صاحب کی یہ غزل آپ کی خدمت میں پیش ہے کون آسیب آ بسا دل میں کر لیا ڈر نے راستہ دل میں اے مرے کم نصیب دل!کچھ سوچ ہے کوئی تیرا آشنا دل میں کم ہے جس درجہ کیجئے وحشت گونجتا ہے دماغ سا دل میں عکس بن بن کے مٹتے جاتے ہیں رکھ دیا کس نے...
  9. خرم شہزاد خرم

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    بازیچہ اطفال ہے دنیا مرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
  10. خرم شہزاد خرم

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    بہت اچھا مشورہ ہے جناب اس پر عملی طور پر عمل کرنے کا کچھ طریقہ بتا دیں تو میں اپنے علاقے میں اس پر کام کر سکتا ہوں مجھے بھی ضرورت ہے
  11. خرم شہزاد خرم

    چوتھا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    یہ قانون امپائیر کی ثوابدیدی پر ہے ویسے ہوتا یہ ہے کہ اگر کوئی کھلاڑی جان بوجھ کر ایسا کرے تو اس کو آؤٹ قرار دیا جائے گا۔ لیکن کل بتا رہے تھے کہ اگر امپائیر کو ایسا لگے کہ یہ رکاوٹ پیدا کر رہا ہے تو آوٹ دیا جائے گا سو کل انہوں نے آؤٹ دیا لیکن پاکستان بہت اچھا کھیلا
  12. خرم شہزاد خرم

    چوتھا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    آخری گیند مس کر دی۔ اس طرح پاکستان کو جیت کے لیے 235 اسکور کی ضرورت ہے۔ بولنگ تو آج پاکستان نے بہت اچھی کی اب بیٹنگ کی باری ہے امید کرتے ہیں انشاءاللہ بیٹنگ بہت اچھی ہوگی
  13. خرم شہزاد خرم

    چوتھا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    ایک اور چوکا اس اوور میں وکٹ لینے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا 13 اسکور ہوگے ہیں پانچ گیندوں پر
  14. خرم شہزاد خرم

    چوتھا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    ایک اور چوکا ابھی تک 9 رنز بن چکے ہیں چار گیندوں پر
  15. خرم شہزاد خرم

    چوتھا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    اگلی ہی گیند پر جنید کو چوکا اور اس کے بعد ایک رنز کے لیے کھیل دیا
  16. خرم شہزاد خرم

    چوتھا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    یہ کون سے سے وقار ٹیگ ہو گے ہی ہی ہی محسن وقار علی لگتا ہے اب ٹھیک ٹیگ ہوا ہے۔ اگر وکٹ مددگار نہیں ہے تو پھر انشاءاللہ پاکستان جیت جائے گا
  17. خرم شہزاد خرم

    چوتھا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    جنید خان نے ایک اور کھلاڑی کو آؤٹ کر دیا
Top