نتائج تلاش

  1. کاشفی

    دوگانا بعد مدت کے یہ گھڑی آئی، آپ آئے تو زندگی آئی ۔ رفیع، سمن

    فرخ منظور صاحب! خوبصورت موسیقی شیئر کرنے کے لیئے شکریہ۔ خوش رہیئے۔۔ بعد مدت کے یہ گھڑی آئی آپ آئے تو زندگی آئی
  2. کاشفی

    یاد کیا دل نے کہاں ہو تم

    خوبصورت شیئرنگ کے لیئے شکریہ۔ خوش رہیئے۔۔ یاد کیا دل نے کہاں ہو تم
  3. کاشفی

    لتا کسی نے اپنا بنا کے مجھ کو مُسکرانا سکھا دیا

    کسی نے اپنا بنا کے مجھ کو مُسکرانا سکھا دیا
  4. کاشفی

    میری بیٹی سے ملیں

    ماشاء اللہ۔ اللہ رب العزت عبیرہ بیٹی کو نصیب کا بڑا بنائے۔آمین اوراس پر ماں باپ کا شفقت بھرا سایہ تاقیامت قائم و دائم رکھے۔۔آمین
  5. کاشفی

    لتا رنگ دل کی دھڑکن بھی لاتی تو ہوگی

    رنگ دل کی دھڑکن بھی لاتی تو ہوگی یاد میری اُن کو بھی آتی تو ہوگی فلم: پتنگ
  6. کاشفی

    سراج اورنگ آبادی غزل - خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی - سراج اورنگ آبادی

    خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلئے شکریہ محمد وارث صاحب! خوش رہیئے۔۔ غزل (سراج اورنگ آبادی) خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی نہ تو تُو رہا، نہ تو میں رہا، جو رہی سو بے خبری رہی
  7. کاشفی

    گلزار پھولوں کی طرح لب کھول کبھی - سمپورن سنگھ کلرا، گلزار

    غزل ( سمپورن سنگھ کلرا، گلزار) پھولوں کی طرح لب کھول کبھی خوشبو کی زباں میں بول کبھی الفاظ پرکھتا رہتا ہے آواز ہماری تول کبھی انمول نہیں لیکن پھر بھی پوچھ تو مفت کا مول کبھی کھڑکی میں کٹی ہیں سب راتیں کچھ چورس تھیں کچھ گول کبھی یہ دل بھی دوست زمیں کی طرح ہو جاتا ہے ڈانوا ڈول کبھی
  8. کاشفی

    گلزار جب بھی یہ دل اداس ہوتا ہے - سمپورن سنگھ کلرا

    غزل ( سمپورن سنگھ کلرا، گلزار) جب بھی یہ دل اُداس ہوتا ہے جانے کون آس پاس ہوتا ہے آنکھیں پہچانتی ہیں آنکھوں کو درد چہرہ شناس ہوتا ہے گو برستی نہیں سدا آنکھیں ابر تو بارہ ماس ہوتا ہے چھال پیڑوں کی سخت ہے لیکن نیچے ناخن کے ماس ہوتا ہے زخم کہتے ہیں دل کا گہنہ ہے درد دل کا لباس ہوتا ہے ڈس ہی...
  9. کاشفی

    مبارکباد زیک بھائی کے 25000 مراسلہ جات مکمل ہوئے

    مبارک ہو بہت بہت آپ کو۔ خوش رہیئے۔۔
  10. کاشفی

    مبارکباد فاطمہ کی پکی والی سہیلی کی سالگرہ D:

    السلام و علیکم۔ سالگرہ مبارک ہو مس۔ خوش رہیئے۔۔۔
  11. کاشفی

    مبارکباد بابا جانی کو سالگرہ کی دلی مبارک باد

    السلام علیکم سالگرہ مبارک ہو آپ کو۔۔ جُگ جُگ جیئں۔ دودھو نہائیں پوتو پھلیں۔۔ ہمیشہ خوش و خرم رہیں۔ آمین اللہ رب العزت آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی اور ایمان افروز حیاتی عطا فرمائے۔آمین
  12. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    میں پہلے خود ترے لہجے کی نرمیاں سُن لوں تو اُن سے بات کرے گی مگر صبا کیسے (اطہر نبی)
  13. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    کوئی گلاب کھِلا تھا کہ اس کا جسم اطہر کل اک مہک سی مرے آس پاس کیسی تھی (اطہر نبی)
  14. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہے سَلیقہ جسے کچھ انجُمن آرائی کا بس وہی شخص ہے مارا ہوا تنہائی کا (اطہر نبی)
  15. کاشفی

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    تجھے پڑھوں تو مجھے آیتوں کا لطف آئے میں کیوں نہ تجھ کو خُدا کی کتاب ہی لکھ دوں (اطہر نبی)
  16. کاشفی

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    کچھ تمہاری نگاہ کافر تھی کچھ مجھے بھی خراب ہونا تھا (اسرار الحق مجاز)
  17. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    ہمیں بھی آ پڑا ہے دوستوں سے کام کچھ یعنی ہمارے دوستوں کے بیوفا ہونے کا وقت آیا (ہری چند اختر)
  18. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بھیج دی تصویر اپنی ان کو یہ لکھ کر شکیلؔ آپ کی مرضی ہے چاہے جس نظر سے دیکھیے (شکیل بدایونی)
  19. کاشفی

    کوئی دستار سلامت نہ گریباں اب کے - محمود شام

    غزل (محمود شام - کراچی) کوئی دستار سلامت نہ گریباں اب کے کیسے آغاز ہوئی صبحِ بہاراں اب کے روز ملتا ہے نیا رقصِ جنوں دیکھنے کو فارغ اک لمحہ نہیں دیدہء حیراں اب کے وحشتیں توڑ کے ہر بند نکل آئی ہیں نادم انسان کی حرکت پہ ہے حیواں اب کے فیصلے زور سے اور جبر سے کرتے ہیں ہجوم یہ ہے سلطانی جمہور کا...
  20. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    نیچی نظر نے قلب کے ٹکڑے اُڑا دیے تجھ کو ادائے شرم نے قاتل بنا دیا (احسن مارہروی)
Top