اس سی یاد آیا کہ فیفا نے اس دفعہ کلب ورلڈ کپ کو تھوڑے بڑے فارمیٹ میں آزمایا ہے تو اوشیانا گروپ سے کیوی سے آکلینڈ ایف سی نے کوالیفائی کیا ہے۔ جس کے اکثر کھلاڑی کمپنی سے سالانہ چھٹیاں لے کر ٹورنامنٹ کھیلیں پہنچیں ہیں مطلب سورو نٹروالکر جی ہی سمجھ لیں۔
ویسے بائرن نے بڑی دہلائی اور بیدردی سے 10-0...