کہنے کو یہ کہہ سکتے ہیں کہ ٹریوس ہیڈ نے وہ میچ اکیلے اپنے دم پر جتایا ۔
لیکن آسٹریلین کپتان و کوچ پوری تیاری سے میدان میں اترے تھے اور حتی الوسع ایک معقول حدف پر روک لیا تھا انڈیا کو۔
انہوں نے پورا میدان کو اپنے لئے استعمال کیا کہ بڑا گراؤنڈ ہے تو کارنر باؤنڈریز بڑی ہیں تو بیک آف لینتھ بال...