ابھی میں نے 2 دن لگا کر شاہ رُخ جی کی کلٹ مووی سوادیس دیکھ ہی ڈالی۔
سوادیس کا ذکر شاہ رُخ کی اداکاری کے حوالے سے مضبوط ترین فلموں میں ہوتا ہے جسکا بھرپور مظاہرہ آپکو فلم میں دیکھنے کو بھی ملتا ہے۔ لیکن اگر آپ 2004 کی فلم 2025 میں دیکھیں گے تو یقیناً کافی ساری چیزیں عجیب محسوس ہوں گی مسلسل کافی...