ارے نہیں بھائی کوکا بورا تو بہت پُرانا اور بہترین بال ہے۔ جی بلکل پنک بال ہنوز مرضی سے سوئنگ کر رہا جسکو کنٹرول کرنے کی کوششیں جاری ہے۔
لیکن کوکا بورا زیادہ تر آسٹریلیا میں یوز ہوتاجہاں کی پچز میں سوئنگ سے زیادہ باؤنس ہوتاہے۔ جبکہ انگلش کنڈیشن میں بال سوئنگ زیادہ ہوتی ہے تو یہاں ڈیوک بال استعمال...