عیدِ قربان درِ کاغان و ناران
یاز محفلین جون 12، 2025 #229 اگلا دن عید کا تھا، اور ہمارا واپسی کا سفر بھی اسی دن تھا۔ واپسی پہ کچھ خاص تصویر کشی نہیں کی کہ کچھ نیا نہیں لگا جس کی تصویر بنائی جائے۔ ایک جگہ بریک کی تو ایک پھولوں کی کیاری خوب دیدہ زیب لگی، سو چند تصاویر پھولوں کی بنائیں۔
اگلا دن عید کا تھا، اور ہمارا واپسی کا سفر بھی اسی دن تھا۔ واپسی پہ کچھ خاص تصویر کشی نہیں کی کہ کچھ نیا نہیں لگا جس کی تصویر بنائی جائے۔ ایک جگہ بریک کی تو ایک پھولوں کی کیاری خوب دیدہ زیب لگی، سو چند تصاویر پھولوں کی بنائیں۔
یاز محفلین جون 12، 2025 #233 اس کے بعد بالاکوٹ پہنچے تو ایک نسبتاً بلند مقام سے بالاکوٹ شہر اور دریائے کنہار کی دو تین تصاویر بنائیں آخری تدوین: جون 13، 2025
اس کے بعد بالاکوٹ پہنچے تو ایک نسبتاً بلند مقام سے بالاکوٹ شہر اور دریائے کنہار کی دو تین تصاویر بنائیں
عبداللہ محمد محفلین جون 12، 2025 #237 یاز نے کہا: اسی کے ساتھ اس تصویری لڑی کا اختتام ہوتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ لڑی ختم کرنے کا۔
یاز نے کہا: اسی کے ساتھ اس تصویری لڑی کا اختتام ہوتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ لڑی ختم کرنے کا۔
یاز محفلین جون 12، 2025 #238 عبداللہ محمد نے کہا: شکریہ لڑی ختم کرنے کا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ساتھ یہ بھی تو
یاز محفلین جون 12، 2025 #239 عبداللہ محمد نے کہا: شکریہ لڑی ختم کرنے کا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے اصل کرکٹ میچ تو دو یورپی ٹیمز کا ہوا آج۔
عبداللہ محمد نے کہا: شکریہ لڑی ختم کرنے کا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے اصل کرکٹ میچ تو دو یورپی ٹیمز کا ہوا آج۔
عبداللہ محمد محفلین جون 12، 2025 #240 یاز نے کہا: ویسے اصل کرکٹ میچ تو دو یورپی ٹیمز کا ہوا آج۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس پوری ٹرائی سیریز میں ہی کمال کے میچز چل رہے ہیں۔ نیپال نے بھی 2 خوب میچ لوٹے ہیں۔ دونوں یورپی ٹیموں سے۔
یاز نے کہا: ویسے اصل کرکٹ میچ تو دو یورپی ٹیمز کا ہوا آج۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس پوری ٹرائی سیریز میں ہی کمال کے میچز چل رہے ہیں۔ نیپال نے بھی 2 خوب میچ لوٹے ہیں۔ دونوں یورپی ٹیموں سے۔