نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

    کرکٹ"ہمارے" لئے بائی چانس گیم ہے۔ لیں جی اب تو اتفاق ہوگا یا نہیں۔
  2. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

    میں کاٹا چُک کے تہاڈی پوسٹ تے مارنا۔۔
  3. عبداللہ محمد

    الیکشن کی تیاریاں

    کرائے پر وہی چیز دی جاتی ہے جو ہو۔ جنکے پاس کچھ ہو ہی نہ وہ کیا کرایہ پر کچھ چڑھائیں گے۔
  4. عبداللہ محمد

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    ایک لطیفہ یاد آ گیا کہ ایک بندے کی کشتی ٹوٹ گئی اور وہ ڈوبنے لگا تو کہنے لگا اللہ میاں اگر یہاں سے بچ گیا تو دیگیں بانٹوں گا۔ اک لہر آئی اور صاحب کنارے کے قریب ہو گئے تو کہنے لگے "کہیڑیاں دیگاں" یہی سوچ رہے کہ لہر نے واپسی پر انکو پھر ہمراہی کر لیا تو کہنے لگے "رباں سوہنیا میں پوچھ ریا سی...
  5. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

    ابھی تک تو راوی چین ہی چین لکھ رہا لیکن ابتدائی سپیل میں جینسن جی نے اتنی بڑی نوبال پھینکی تو ہمیں اپنے شاہین یاد آ گئے۔
  6. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

    آسٹریلیا نے 2009 سے 2011 تک مسلسل 34 میچز جیتے اور 3 ٹرافیاں حاصل کیں۔آخری 7 میں سے 5 ورلڈ کپ انکے پاس۔ انڈیا کی موجودہ لاٹ یقیناً ایسا ڈومینٹ کرنے کی صلاحیت رکھتی خاص طور پر جب تک بمرا جی کی کمر ساتھ دے رہی تب تک تو لازمی جیتنا چاہیے تھا ۔ باقی آپکی بات ٹھیک 2021 میں شاہین کا سپیل ہو گیا۔...
  7. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

    انڈیا تو فی الحال اوپر ہی اوپر جا رہی لیکن انتہائی حیران کُن طور پر وہ کرکٹ کو مکمل طور پر ڈومینیٹ کرنے سے قاصر ہیں۔ مطلب اس وقت جتنا ٹیلنٹ انکے پاس ہے اتنا تو ہمارے پاس اگلے 30 سالوں میں نہ ہوگا۔ میں تو اس دہائی کے شروع میں سمجھا تھا کہ 80 فیصد ٹرافیز لے اڑے گی انڈیا لیکن ایسا ہوتا دکھائی نہیں...
  8. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

    لگ رہا لابو شانگے جی ہی فرق ثابت ہوں گے اس میچ میں۔
  9. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

    یاز بھائی ایک سوال جو شاید میں انٹرویو والی لڑی میں پوچھتا یہ زیادہ مناسب لڑی ہے۔ ایک لمبے عرصے تک کینگروز کو کرکٹ کو مکمل طور پر ڈومینیٹ کرتے دیکھنے کے بعد اب انہیں ایز اے انڈر ڈاگ سپورٹ کرنے کا من کرتا ہے۔ جیسا کہ حالیہ بی جی ٹی ٹرافی میں اور کچھ حد تک یہاں بھی؟
  10. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

    راوی بھائی تو کہہ رہے تھے کہ پچ سلو ہے لیکن یہاں تو اچھی خاصی مدد مل رہی ہے۔ نیز اوور کاسٹ کنڈیشن میں اچھا ٹاس جیتا باووما جی نے ۔ کیا کفر ٹوٹے گا خدا خدا کر کے؟
  11. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

    جنوبی افریقہ کاٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
  12. عبداللہ محمد

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    یار توں خالی پڑھ لے پسندیدہ دی لوڑ نہیں عبدالقیوم چوہدری
  13. عبداللہ محمد

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    شادی ٹیکس تو کم و بیش اتنا ہی چل رہا ہے۔ اور ہاں کبھی کبھار دیگ کسی ختم وغیرہ پر تو پھر براہ راست نہیں لیکن ان ڈائریکٹ ٹیکسز کی میں اتنا جرمانہ پڑ ہی جاتاہے۔
  14. عبداللہ محمد

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    بہت نخریلے ہیں بھائی ہمارے نائی۔ گیس پر دیگ چڑھانے سے یوں بھاگتے ہیں جیسے یاز محفل سے بھاگے تھے۔
  15. عبداللہ محمد

    الیکشن کی تیاریاں

    13 منٹ باقی
  16. عبداللہ محمد

    الیکشن کی تیاریاں

    ہر خیال کو تختِ مشق بنانا ضروری نہیں ہوتا۔🙃
  17. عبداللہ محمد

    کسوٹی قسط نمبر 12

    کھیر
  18. عبداللہ محمد

    کسوٹی قسط نمبر 12

    اے کم از کم ایس محفل تے نہیں ہو سکدا۔
  19. عبداللہ محمد

    کسوٹی قسط نمبر 12

    کھانے سے متعلق ہے یہ کب طے ہوا؟
Top