پہلے میں نے کہا کہ انٹرویو والی لڑی میں پوچھتا لیکن یہ زیادہ مناسب لگ رہی۔
سوال یوں ہے کہ حالیہ سالوں میں فلیش فلڈ ز اور گلیشئیرز وغیرہ پگھلنے کے واقعات زیادہ ہو رہے ہیں۔ پہلا یہ کہ کیا یہ واقعہ ہی زیادہ ہو رہے یا اب ریکارڈ زیادہ ہو رہے تو ہمیں ایسا لگ رہا۔
نیز گلوبل وارمنگ بھی ایک بڑی ہے لیکن...