اے خان
محفلین
کچھ بھی نہیں ہوا، یاد کررہے تھےکیا ہوا جناب؟
کچھ بھی نہیں ہوا، یاد کررہے تھےکیا ہوا جناب؟
درزی کا ایڈریس دیں، مجھے خود ہی پتہ کروانا پڑے گا اب کہ کپڑے سی رہا ہے یا بُن رہا ہے!!!محفل کی رحلت کے موقعے پہ نیا جوڑا سلنے کو دیا ہے۔ آخری ایام میں ہو سکتا ہے کہ وہ اوڑھ لیں۔
ڈیمین مارٹن کی کور ڈرائیو کے کیا کہنے۔ آسٹریلیا کے عروج کے دور میں ڈیمین مارٹن نے بھی بھرپور حصہ ڈالا۔اسکے متعلق کیا خیال ہے؟