یاز
محفلین
دو یا تین ٹیسٹ والی کئی دلچسپ سیریز موجود ہیں، تاہم ان کو پانچ ٹیسٹ کی سیریز سے تقابل کرنا کچھ زیادتی ہو گی۔ بہرحال کچھ کوشش کرتے ہیں (جتنی یاد رہ گئیں).ایشیز 2005 کی طرز کی پانچ سیریز بتائیں۔
1) ایشیز سیریز 2023
2) انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ جون 2022. جس میں بیئرسٹو اینڈ کمپنی نے باز بال کا نام بلند کیا۔
3) پاکستان بمقابلہ انگلینڈ 2016
4) ایشیز 2019
5) سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ 2019
اس کے علاوہ بھارت آسٹریلیا اور بھارت انگلینڈ والی دو یا تین سیریز بھی زبردست تھیں۔