عبداللہ محمد
محفلین
دوسری خبروں میں کیوی فیڈریشن نے ہاکی پرو لیگ میں جانے سے انکار کر دیا خدا کرے کہ وہ اس فیصلے پر قائم رہیں۔
اس کا کیا مطلب اور نتائج وغیرہ ؟دوسری خبروں میں کیوی فیڈریشن نے ہاکی پرو لیگ میں جانے سے انکار کر دیا خدا کرے کہ وہ اس فیصلے پر قائم رہیں۔
اس کا کیا مطلب اور نتائج وغیرہ ؟
اگر وہ رینکنگ سے کوالیفائی نہ بھی کریں تو آسٹریلیا تو کر ہی لے گی پھر آسٹریلیا کو اوشیانا کوالیفائر کھیلنے کی ضرورت نہیں رہتی تو وہاں کیویز شیر ہوتے ہیں۔تیسرا وہ ٹاپ 10 میں تو شاید رینکنگ پر ہی کوالیفائی ہو جائیں وغیرہ وغیرہ
پیسوں کی قلت کے بدولت نیوزیلینڈ نے پرو لیگ میں شرکت سے منع کر دیا