نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    حضرت موسیٰ علیہ سلام کے عصا کے بارے میں کہیں پڑھا تھا کہ وہ تورات کے اصل صحیفوں کے ساتھ گمشدہ تابوت سکینہ میں موجود ہے۔ واللہ عالم بالصواب
  2. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    ٹھیک ہے۔ ریکارڈ کر کے بھجوا دیجیے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    اگر میں بھول نہیں رہا تو آپ کھوئے بھی شاید انھیں پانیوں کے آس پاس تھے!!
  4. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    اپنی آواز میں ریکارڈ کر لیں اور سنتی رہیں۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    میں نے انھیں یاز بھائی سمجھ کر معاف کیا۔۔۔ ورنہ
  6. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کوشش تو آب زمزم کی ہوتی ہے۔۔۔پر آپ چائے ہی پلا دی جیے گا۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    جی جی۔۔۔ آخری دو گھونٹ آپ نے ہی پلانے ہیں۔ جی آیاں نوں
  8. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    یہ کرسیاں پارکنگ سے بچنے کے لیے رکھی گئی تھیں ؟
  9. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    ایک بدیسی مہمان تصویر بنا رہا تھا تو گاڑی والوں کو تھوڑا لحاظ کرنا چاہئے تھا، روک ہی لیتے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    ہاکی نینشنز کپ : ملائیشیا 2025

    1 - 5 نیوزی لینڈ کے حق میں
  11. عبدالقیوم چوہدری

    ہاکی نینشنز کپ : ملائیشیا 2025

    ویب پر کہاں دیکھا جا سکتا ہے ؟
  12. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    اللہ کی بندی کو چالیس ہزاری ہونا مبارک ہو۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    ہاکی نینشنز کپ : ملائیشیا 2025

    اب مدمقابل کون ہے یا ہیں ؟ فائنل کا وقت اور تاریخ بتا دیجیے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    آم کا کیڑا۔۔۔عام کا کیڑا

    سچ کہا اور خوب کہا۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد سیما علی آپا 55 ہزاری ہو گئیں!

    اسے میری کوتاہ بینی سمجھیے کہ مجھے اس فارمولا ون رفتار کا علم ہی نہیں تھا۔ وولنٹئیر صرف میں مراج بننے کے لیے ہو سکتا ہوں۔:p
  16. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد سیما علی آپا 55 ہزاری ہو گئیں!

    لے دس۔۔۔ یہ تو پانچ ہی دنوں میں اگلا ہزاری بھی کراس کرنے والی ہیں۔ وڈئیاں ساریاں مبارکاں ہوون جی۔۔۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد ہماری مریم بٹیا کو منصب گیارہ ہزاری بہت بہت مبارک

    محفل پر تو اک عرصہ دفعہ 144 لگی رہی ہے۔ حضور والا ۔۔۔۔۔ اگر آپ ہر دو معنوں میں ہتھ ہولا رکھیں تو کیا مجال ہے کوئی ایرا غیرا ٹولہ کہیں بھی اکٹھا ہو سکے۔
Top