نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد ہماری مریم بٹیا کو منصب گیارہ ہزاری بہت بہت مبارک

    سبحان اللہ۔۔۔۔ مریم افتخار آپ خلائی سائنسدان ہوتیں تو پاکستان روز کسی نا کسی سیارے پر قدم رکھ رہا ہوتا۔بلاشبہ صحیح معنوں میں مراسلاتی انی پائی ہو ئی ہے۔ مبارکاں ہوون جی توانوں۔۔ محفل پر چھا گئی ہیں۔ تھمبز اپ
  2. عبدالقیوم چوہدری

    الوداعی تقریب محفل کے تاریخ ساز مراسلے

    یہ والی لڑی مزیدار تھی کہ اس زمانے کے تقریباً سارے لفظوں کے کھلاڑی خانان و خانمائیں لنگر والی لائین میں لگے ہوئے تھے۔ پر ایک مراسلے نے سب کو بھگتا دیا۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اس بات سے مجھے ایک حقیقی واقعہ یاد آ گیا۔ پرویز مشرف صاحب کی ڈکٹیٹر شپ کے زمانے میں جمالی صاحب وزیر اعظم تھے۔ ایک سیاسی مسئلے کے حل کے لیے چوہدری پرویز الہی نے پریس بریفینگ دیتے ہوئے کہا کہ آخری فیصلہ تو پی ایم کا ہی ہوگا۔ سوالات لیے گئے تو رپورٹر حاضرات میں سے ایک نے پوچھا کہ پی ایم کا...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    خاتون تو علی بابا کی نمائندہ لگ رہی ہیں۔ آئی ہوں گی کچھ بیچنے لیکن جب دیکھا کہ جو بیچتے تھے دوائے دل وہ دکان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو واپس نا لوٹیں۔ ویسے آپ نے (والا ) ہی کیوں لکھا ؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

    مبارکاں جی مبارکاں۔۔۔ تسی وی دس کے جائیو کہ ھن ڈیرے کتھے لان لئے او۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    الوداعی تقریب محفل کے تاریخ ساز مراسلے

    یاز پائین۔۔۔۔۔ رہ جانے والی تاریخ سازی کب تک متوقع رکھیں ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    الوداعی تقریب محفل کے تاریخ ساز مراسلے

    سوشل میڈیائی باباز (نام یاد نہیں آ رہا) میں سے کسی ایک کا قول یاد آ رہا ہے کہ اگر کوئی یہ کہے کہ مجھ سے غلط بات برداشت نہیں ہوتی، تو اس کا مطلب ہے کہ اس میں برداشت نامی شے ہے ہی نہیں۔۔۔ کیونکہ برداشت ہوتی ہے غلط بات کے لیے ہے۔ میری سمجھ کے مطابق یہ پیرا گراف آپ کے یکطرفہ نفسیاتی اثر...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    الوداعی تقریب محفل کے تاریخ ساز مراسلے

    اس پر موجود درجہ بندی یہ واضح کرتی ہے کہ بلاشبہ یہ تھرتھلی مچا دینے والا مراسلہ تھا۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی۔۔۔

    میں جب کبھی گیا تو پوچھ ہی لوں گا (جے لندن بچ گیا تے) ۔ فی الوقت تو جو گفت و شنید آپ نے فرمائی، اس کی بابت پوچھا تھا خاتون۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی۔۔۔

    پھر آپ نے لندن کو آنکھیں دکھائیں !!!
  11. عبدالقیوم چوہدری

    نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی۔۔۔

    دیکھ لیا۔۔۔ بس ایویں سا ہی دکھا ہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    چلتے ہو تو چین کو چلیے

    یہ ایک خوبصورت تصویر ہے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    لاہور تے لائلپور

    چُک لینیاں سن دو تین۔۔۔۔ :p
  14. عبدالقیوم چوہدری

    لاہور تے لائلپور

    یہ کیا تھے ؟ کماد یا سرُوٹ ؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

    یہ پتھر سے چٹخنی لگاتے ہیں کیا ؟
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

    میں تے خوامخواہ ای سمجھیا۔۔۔۔کہ پائین ہوراں نالو نال بلدیہ اچ نوکری شروع کر دتی اے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

    وا جی وا۔۔۔۔ ایتھے بندہ فیر امب چوپن لئی جئے۔
Top