استنبول میں چند ایام

پھر ہمیں یاد آیا کہ ایسا تو ہم سکول کالج کے دور میں بھی کہا کرتے تھے کہ۔۔ بعد میں پڑھیں گے۔
DSC-4169.jpg
پھر پڑھا کیا!!!
 
یاز

محفلین
میرا موسٹ فیورٹ کلام ہے یہ۔ مکرر مکرر، باز مکرر!
ہمارا بھی۔ اور محترمہ حدیقہ کیانی صاحبہ نے گا بھی خوب دیا ہے۔
بلکہ اسی سے یاد آیا کہ ایک ٹی وی شو میں باسفورس کے پانیوں میں بھی یہی کلام گایا تھا۔ شاید ماریہ واسطی وہ پروگرام کیا کرتی تھیں۔
 
اچھا۔۔۔میں نے تو جب بھی سنا کسی میسکولین وائس میں ہی سنا۔ حدیقہ کیانی والا بھی ڈھونڈوں گی!
 
ہمارا بھی۔ اور محترمہ حدیقہ کیانی صاحبہ نے گا بھی خوب دیا ہے۔
بلکہ اسی سے یاد آیا کہ ایک ٹی وی شو میں باسفورس کے پانیوں میں بھی یہی کلام گایا تھا۔ شاید ماریہ واسطی وہ پروگرام کیا کرتی تھیں۔
اگر میں بھول نہیں رہا تو آپ کھوئے بھی شاید انھیں پانیوں کے آس پاس تھے!!
 
یاز

محفلین
اور یہ رہی اس تمام سفر کی سب سے "پرمزاح" تصویر۔ بوجھنے والے کے لئے کوئی انعام وغیرہ کا اعلان کیا جائے گا۔
DSC-4189.jpg
 
یاز

محفلین
ترک زبان کا پرانا یعنی ابجد والا فونٹ اب بس ایسی جگہوں پہ ہی دکھائی دیتا ہے۔ ویسے ہمیں اس کو دیکھ کر کافی خوشی ہوئی
DSC-4198.jpg
 
آخری تدوین:
Top