استنبول میں چند ایام

یاز

محفلین
تابوت سکینہ کے بارے میں کیا سنا ہے کہ کس کے پاس ہے!
یہ ایک legend ہے، یعنی اس کی موجودگی۔ بے شمار جگہوں پہ اس کی موجودگی کے دعویٰ جات ہوتے رہے ہیں۔ ملکہ برطانیہ کے تخت سے لیکر ایتھوپیا تک بہت سی جگہیں ہیں۔
 
یہ ایک legend ہے، یعنی اس کی موجودگی۔ بے شمار جگہوں پہ اس کی موجودگی کے دعویٰ جات ہوتے رہے ہیں۔ ملکہ برطانیہ کے تخت سے لیکر ایتھوپیا تک بہت سی جگہیں ہیں۔
ایتھوپیا کے چرچ سے جو کاغذات اور تختیاں مختلف یورپین اقوام چرا کر لے گئی تھیں، ان کی بابت کہا جاتا رہا ہے کہ ان میں تابوت سکینہ کی بابت بھی کچھ موجود تھا۔ البتہ میں اس دعویٰ کی صحت پر یقین نہیں رکھتا۔
 
لڑی خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔
۔۔۔ایک رائے ۔۔۔
دجال کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اصفہان سے ایک گدھے پر نمودار ہو گااور یروشلم کی طرف جائے گا۔ موجودہ یہودی اصفہان سے یروشلم تک اس کا رستہ بالکل صاف کرنا چاہتے ہیں۔ یہ ایران پر موجودہ حملہ بھی اسی منصوبے کا حصہ ہے۔

واللہ عالم بالصواب
 
لیکن یہ جو نئے حملہ آور ہیں یہ کونسا امن لا رہے ہیں یا راستہ صاف کر رہے ہیں بھئی۔ مجھے تو دنیا کے ان اصولوں کی سمجھ نہیں آتی فی الحال کہ کچھ چیزیں روز روشن کی طرح عیاں ہیں پھر بھی اس سے الٹ تسبیح سویر شام پھیرتے رہتے ہیں!
 
یاز

محفلین
لڑی کو پھر سے واپس لوٹاتے ہیں۔
توپ کاپی محل کے مختلف مناظر
DSC-4218.jpg
 
یاز

محفلین
محل کا بالکل آخری کونا باسفورس کے عین سامنے پہنچا دیتا ہے۔ پانی سے کافی بلندی پہ واقع ہونے کی وجہ سے کافی دیدہ زیب مناظر دکھائی دیتے ہیں۔
DSC-4255.jpg
 
Top