مریم افتخار
محفلین
پھر پڑھا کیا!!!پھر ہمیں یاد آیا کہ ایسا تو ہم سکول کالج کے دور میں بھی کہا کرتے تھے کہ۔۔ بعد میں پڑھیں گے۔
![]()
پھر پڑھا کیا!!!پھر ہمیں یاد آیا کہ ایسا تو ہم سکول کالج کے دور میں بھی کہا کرتے تھے کہ۔۔ بعد میں پڑھیں گے۔
![]()
پڑھ پڑھ عالم فاضل ہوئےپھر پڑھا کیا!!!
میرا موسٹ فیورٹ کلام ہے یہ۔ مکرر مکرر، باز مکرر!پڑھ پڑھ عالم فاضل ہوئے
کدے اپنے آپ نوں پڑھیا نہیں
جا جا وَڑدے مندر مسیتی
کدے مَن اپنے وچ وَڑیا نہیں
ہمارا بھی۔ اور محترمہ حدیقہ کیانی صاحبہ نے گا بھی خوب دیا ہے۔میرا موسٹ فیورٹ کلام ہے یہ۔ مکرر مکرر، باز مکرر!
اچھا۔۔۔میں نے تو جب بھی سنا کسی میسکولین وائس میں ہی سنا۔ حدیقہ کیانی والا بھی ڈھونڈوں گی!ہمارا بھی۔ اور محترمہ حدیقہ کیانی صاحبہ نے گا بھی خوب دیا ہے۔
بلکہ اسی سے یاد آیا کہ ایک ٹی وی شو میں باسفورس کے پانیوں میں بھی یہی کلام گایا تھا۔ شاید ماریہ واسطی وہ پروگرام کیا کرتی تھیں۔
اپنی آواز میں ریکارڈ کر لیں اور سنتی رہیں۔اچھا۔۔۔میں نے تو جب بھی سنا کسی میسکولین وائس میں ہی سنا۔ حدیقہ کیانی والا بھی ڈھونڈوں گی!
سیلف ٹارچر کے حق میں نہ ہیں۔ یہ دینے کی چیز ہے!اپنی آواز میں ریکارڈ کر لیں اور سنتی رہیں۔
اگر میں بھول نہیں رہا تو آپ کھوئے بھی شاید انھیں پانیوں کے آس پاس تھے!!ہمارا بھی۔ اور محترمہ حدیقہ کیانی صاحبہ نے گا بھی خوب دیا ہے۔
بلکہ اسی سے یاد آیا کہ ایک ٹی وی شو میں باسفورس کے پانیوں میں بھی یہی کلام گایا تھا۔ شاید ماریہ واسطی وہ پروگرام کیا کرتی تھیں۔
ذیلی ویڈیو ملاحظہ کریں، ڈائریکٹ اس کلام تک رسائی کے لئے 15:30 ٹائم پہ جائیے۔اچھا۔۔۔میں نے تو جب بھی سنا کسی میسکولین وائس میں ہی سنا۔ حدیقہ کیانی والا بھی ڈھونڈوں گی!
ٹھیک ہے۔ ریکارڈ کر کے بھجوا دیجیے۔سیلف ٹارچر کے حق میں نہ ہیں۔ یہ دینے کی چیز ہے!
استنبول کے ڈفرنٹ سپیلنگز ہی نظر آ رہے ہیں!اور یہ رہی اس تمام سفر کی سب سے "پرمزاح" تصویر۔ بوجھنے والے کے لئے کوئی انعام وغیرہ کا اعلان کیا جائے گا۔
![]()
مزید غور کیجئےاستنبول کے ڈفرنٹ سپیلنگز ہی نظر آ رہے ہیں!