نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    دل جس سے زندہ ہے۔ ۔ ۔ ۔

  2. محمود احمد غزنوی

    دور کے ڈھول سہانے

    :)
  3. محمود احمد غزنوی

    ماں کے آٹھ جھوٹ۔۔ ۔۔۔ ایک عربی آزاد نظم کا ترجمہ

    ایک عربی فورم پر ڈاکٹر مصطفیٰ اکّاد کی ایک آزاد نظم پڑھی۔ سوچا اسکا نثری ترجمہ کرکے آپکے ساتھ شئیر کیا جائے: میری ماں نے ہمیشہ حقیقت بیان کی ہو، ایسا بھی نہیں آٹھ مرتبہ تو اس نے مجھ سے ضرور جھوٹ بولا۔ ۔ ۔ ۔۔ یہ قصہ مری ولادت سے شروع ہوتا ہے میں اکلوتا بیٹا تھا اور غربت بہت تھی اتنا کھانا...
  4. محمود احمد غزنوی

    اقبال وہی میری کم نصیبی وہی تیری بے نیازی۔ ۔ اقبال

    وہي ميري کم نصيبي ، وہي تيري بے نيازي ميرے کام کچھ نہ آيا يہ کمال نے نوازي ميں کہاں ہوں تو کہاں ہے ، يہ مکاں کہ لامکاں ہے؟ يہ جہاں مرا جہاں ہے کہ تري کرشمہ سازي اسي کشمکش ميں گزريں مري زندگي کي راتيں کبھي سوزو ساز رومي ، کبھي پيچ و تاب رازي وہ فريب خوردہ شاہيں کہ پلا ہو کرگسوں ميں...
  5. محمود احمد غزنوی

    تبصرے - شہاب نامہ کامقصد اخفائے ذات ہےاز مشفق خواجہ مرحوم

    میرے خیال میں تو شہاب نامے میں کہیں بھی افسانہ نگاری کا تاثر نہیں ملتا۔ اور جہاں تک کسی قاری کے یقین کے متزلزل ہونے کی بات ہے، ہوسکتا ہے کہ کچھ قاری حضرات ایسے ہی ہوں لیکن اس کی بنیادی وجہ افسانہ نگاری کا انداز نہیں بلکہ بذاتٰ خود کچہ واقعات کا ان حضرات کی عقل سے بالاتر ہونا ہے۔ اگر افسانوی...
  6. محمود احمد غزنوی

    لتا کتنی اکیلی، کتنی تنہا سی لگی۔ ۔ ۔ ۔لتا

    ایک خوبصورت گیت۔ ۔ ۔ ۔
  7. محمود احمد غزنوی

    تصویر میں‌ٹیکسٹ؟؟؟

    میرا سوال یہ ہے کہ تصویر میں ٹیکسٹ (اپنے پسندیدہ فونٹ میں) کس طرح ڈالی جاسکتی ہے یوں کہ تصویر جوں کی توں رہے یعنی ٹیکسٹ کی ونڈو نہ بنے؟؟؟؟؟؟؟؟
  8. محمود احمد غزنوی

    مرے دل میں عشقِ رسول ہو۔ ۔ ۔ نعت

    مرے دل میں عشقِ رسول ہو ، مجھے فکرِ سود و زیاں نہیں غمِ مصطفٰی جو نہ ہو اگر،کسی غم سے مجھ کو اماں نہیں مجھے خواہشوں میں لُبھا دیا، یہ نفَس ہے کتنی بُری بلا۔ ۔ ۔ کروں سامنا میں حضور کا؟ مرے دل میں تاب و تواں نہیں۔ ۔ ۔ یہ قسم کہ سر نہ اٹھاؤں گا،یہ بھرم کہ لب نہ ہلاؤں گا۔ ۔ ۔ ۔ یہ یقیں کہ سب...
  9. محمود احمد غزنوی

    نعتِ رسولِ مقبول۔ ۔ ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

    سچ کہوں تو اسکو جینے کا قرینہ آگیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ قریہءِ جاں میں نظر جسکو مدینہ آگیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کنتُ کنزّ مخفیُُُّ یوں منکشف ہونے لگا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میم کے پردے سے باہر وہ خزینہ آگیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سینہءِ ہستی میں پنہاں وہ حسیں جو راز تھا صوتِ اقراء سے حرا میں وہ دفینہ آگیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ رحمتِ عالم...
  10. محمود احمد غزنوی

    جیکولین کینیڈی پاکستان میں

    واہ واہ۔ ۔ مزہ آگیا۔ اچھے دنوں کا پاکستان رفیع کا ایک بہت پرانا گیت یاد آگیا۔ ۔ ۔ ۔ کیا سے کیا ہوگیا۔ ۔ ۔بے وفا۔ ۔ ۔ ۔تیرے پیار میں دل نے کیا نہ کیا،۔ ۔ بے وفا۔ ۔ ۔ ۔تیرے پیار میں
  11. محمود احمد غزنوی

    کل شب شبِ خیال تھی۔ ۔ ۔آزاد نظم

    کل شب شبِ خیال تھی تم پاس آگئے جانے کیوں مجھے بیتے سمے یاد آگئے تھاما تھا تیرے ہاتھ کو جب میں نے چُوم کے پھر مدّتوں رہا تھا اُس اک پل میں جھوم کے شائد تمہیں بھی یاد ہو۔ ۔ ۔ ۔ تم نے ہی کہا تھا۔ ۔ ۔ ۔ "اب چھوڑ نہ دیجے گا کہیں تھام کر اسے" تم ہی کہو۔ ۔ ۔جواب دو، خود فیصلہ کرو۔ ۔ ۔ وہ کون...
  12. محمود احمد غزنوی

    حسنِ نماز

    سبحان اللہ۔ ۔ ۔ ۔
  13. محمود احمد غزنوی

    کوئی خیال و خواب نہیں ہے قرینِ دل

    غزل کوئی خیال و خواب نہیں ہے قرینِ دل۔ ۔ ۔ بنجر سی ہوگئی ہے مری سرزمینِ دل۔ ۔ کوئی مجاہدہ ہے نہ کوئی مشاہدہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اک منتظر سکوُت ہوا ہے مکینِ دل۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مہمان تھا، چلا گیا، جانا ہی تھا اسے۔ ۔ ۔ اک یاد رہ گئی سو ہوئی ہمنشینِ دل۔ ۔ ۔ وہ اشک جو نکلے تھے زمیں پر نہیں گرے موتی تھے...
  14. محمود احمد غزنوی

    تیز ہوا کچھ کہتی ہے۔ ۔ ۔ ۔۔

    تیز ہوا کچھ کہتی ہے تیز ہوا کچھ کہتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کان لگا کر سنیں تو سمجھیں کیا سرگوشی کرتی ہے۔۔ ۔ ۔ تیز ہوا کچھ کہتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جنگل صحرا ندی کنارے سورج چاند زمیں اور تارے سات سمندر دریا سارے ان سے باتیں کرتی ہے تیز ہوا کچھ کہتی ہے۔۔۔ بُوٹے سن کر جھوم رہے ہیں وجد میں گویا جھوم...
  15. محمود احمد غزنوی

    مت پوچھئیے۔ ۔۔ ۔

    غزل ایسی اک لے سُنی ہے کہ مت پوچھئیے جان پر وہ بنی ہے کہ مت پوچھئیے۔ ۔ ۔ ۔ ڈھل گئی خامشی سرمدی صوت میں وہ چھڑی راگنی ہے کہ مت پوچھئیے۔ ۔ ۔ ہے یہ خاکی سا پتلا ظلوم و جہول۔ ۔ ۔ ۔ پر وہ صورت بنی ہے کہ مت پوچھئیے۔ ۔ ۔ سب عبادت عزازیل کی پل میں غارت۔ ۔ کچھ وہ ایسا غنی ہے کہ مت پوچھئیے۔ ۔...
  16. محمود احمد غزنوی

    مہدی حسن بھولی بسری چند امیدیں چند فسانے

  17. محمود احمد غزنوی

    حاصلِ زیست ۔ ۔۔ آزاد نظم

    حاصلِ زیست تری دھڑکنوں کی آہٹ۔ ۔ ۔ ترے لمس کی حرارت۔ ۔ ترا دلنواز پیکر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہ ہواؤں کی لطافت ترے پھول سے لبوں کی کلیوں سی مسکراہٹ۔ ۔ ۔ ۔ ترے قرب کی تمنا۔ ۔ غمِ ہجر کی بشارت۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ترے سنگ بیتے لمحے ۔ ۔ ترے قرب کی وہ ساعت تری بے نیازیاں سب ۔ ۔ ۔ مری بے ثمر سی چاہت۔ ۔ ۔...
  18. محمود احمد غزنوی

    عابدہ پروین ترے آنے کا دھوکہ سا رہا ہے۔ ۔ ۔عابدہ پروین

  19. محمود احمد غزنوی

    ناصر کاظمی ترے آنے کا دھوکہ سا رہا ہے۔ ۔ ۔ناصر کاظمی

    ترے آنے کا دھوکہ سا رہا ہے دیا سا رات بھر جلتا رہا ہے عجب ہے رات سے آنکھوں کا عالم یہ دریا رات بھر چڑھتا رہا ہے سنا ہے رات بھر برسا ہے بادل مگر وہ شہر جو پیاسا رہا ہے وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے کسے ڈھونڈو گے ان گلیوں میں ناصر چلو اب گھر چلیں دن جا...
Top