لتا کتنی اکیلی، کتنی تنہا سی لگی۔ ۔ ۔ ۔لتا

محمود احمد غزنوی نے 'موسیقی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 2, 2010

  1. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    ایک خوبصورت گیت۔ ۔ ۔ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,872
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    واہ واہ! شکریہ محمود صاحب۔ فلم تلاش کا ایس ڈی برمن کی موسیقی میں بہت خوبصورت گیت ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. انیس فاروقی

    انیس فاروقی محفلین

    مراسلے:
    600
    جھنڈا:
    Canada
    برمن برادرز کی کیا بات ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. انیس فاروقی

    انیس فاروقی محفلین

    مراسلے:
    600
    جھنڈا:
    Canada
    حذف کر دیا ہوتا بھائی، اب شرمندہ ہونا پڑے گا،
     
  5. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,872
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    میں حذف کر دیتا ہوں۔ آپ بھی حذف کر دیجیے۔ اس فورم میں حذف کرنے کے اختیارات میرے پاس نہیں۔
     
  6. انیس فاروقی

    انیس فاروقی محفلین

    مراسلے:
    600
    جھنڈا:
    Canada
    ارے نہیں میں تو مذاق کر رہا تھا، رہنے دیجئے ، غلطی کا احساس رہے گا اتنا تو حوصلہ ہے کہ اسے تسلیم کیا جائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر