نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر عافیہ۔ ۔ ۔

    ڈاکٹر عافیہ۔ ۔ ۔ ۔ سلگ رہی ہے نظر، روح اضطراب میں ہے ضمیرِ قوم بھی زندہ ہے مست خواب میں ہے وہ کیسی قوم تھی کہ جسکی ایک بیٹی نے صدا لگائی تھی، پھر جو ہوا نصاب میں ہے صدا کی گونج سے اعصاب جھنجھنا اُٹّھے وہ ارتعاش کہ تاریخ کی کتاب میں ہے صدا تو اب بھی وہی ہے مگر بصحرا ہے سماعتوں کے قحط میں...
  2. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر عافیہ کی والدہ

  3. محمود احمد غزنوی

    تنہائی۔ ۔ ۔

    تنہائی۔ ۔ ۔ خاردار راہوں میں۔ ۔ ۔ پھول پھل نہیں ہوتے خشک آبشاروں میں زیر و بم نہیں ہوتے۔ ۔ دل کی دھڑکنوں میں اب نغمگی نہیں ملتی۔ ۔ ۔ ۔ بستیوں میں لوگوں میں زندگی نہیں ملتی۔ ۔ ۔ ۔ چاہتوں کی باتوں میں۔ ۔ ویسی تازگی ہی نہیں حسن کی اداؤں میں۔ ۔ اب وہ سادگی ہی نہیں دل کے چڑھتے...
  4. محمود احمد غزنوی

    ہے دعا یاد مگر حرف دعا یاد نہیں

  5. محمود احمد غزنوی

    بابا بلھے شاہ بُلھے نچ کے یار منایا ایہہ

    بُلھے نچّ کے یار منایا ایہہ سارا دل دا کفر گنوایا ایہہ اپنے دل دا مقصد پایا ایہہ جدوں نظر عنایت کیتی ایہہ مُلّاں چھڈ دے علم کتاباں دا ایویں چایا ای بار عذاباں دا وضو کرلے شوق شراباں دا ترے اندر بار پلیتی ایہہ
  6. محمود احمد غزنوی

    سی آئی اے اور پاکستان۔ ۔ ۔ویبسٹر ٹارپلی

    یہ ایک امریکی تجزیہ نگار ہے ذرا سنیں تو سہی ۔ ۔ ۔ ۔ YouTube- CIA plot to Invade Pakistan
  7. محمود احمد غزنوی

    عمران خان اور ایم کیو ایم

    YouTube- Imran at Making Jokes ! New Bhand in Pakistan.mp4.flv :grin::grin::grin:
  8. محمود احمد غزنوی

    دریائے لطافت از میر انشاءاللہ خان انشاء

    یہ کتاب ہارورڈ یونیورسٹی کی کلیکشن میں موجود ہے۔ نام۔۔۔دریائے لطافت موضوع۔۔۔۔۔اردو زبان صفحات۔۔۔۔۔۔476 زبان۔۔۔۔۔۔۔اردو۔ لیکن مقدمہ و دیباچہ فارسی میں مصنف۔۔۔۔۔۔۔۔پہلا حصہ میر انشاء اللہ خان انشاء، دوسرا حصہ مرزا محمد حسن قتیل...
  9. محمود احمد غزنوی

    اے سوزِ ناتمام اذیّت نہ دے مجھے --- محموداحمد غزنوی

    ایک تازہ غزل۔ ۔ ۔ ۔ اے سوزِ ناتمام اذیّت نہ دے مجھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مرنے دے زندگی کی وصیّت نہ دے مجھے اک لگن سے لگی رہے سُلگن وجود میں۔ ۔ ۔ شعلہ سی جل بجھے وہ طبعیت نہ دے مجھے صندل وجود ہوگیا ہے راکھ اور دھواں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خوشبو بکھیرنے دے جمعیت نہ دے مجھے۔ ۔ ۔ ۔ میں‌ ہوں ترا جمال ہے وہمِ...
  10. محمود احمد غزنوی

    بابا بلھے شاہ بلھے شاہ رب اونہاں نوں مِلدا

    رب رب کردے بُڈھے ہوگئے مُلّاں پنڈت سارے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ رب دا کھوج کُھرا پئے لبدے، سجدے کر کر ہارے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ رب تاں تیرے اندر وسدا جیویں وچّ قرآن سپارے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بلھے شاہ رب اونہاں نوں مِلدا جنہاں پِیر توں تن من وارے
  11. محمود احمد غزنوی

    مری خاموشیوں میں گونجتا ہے

    ایک تازہ غزل۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مری خاموشیوں میں گُونجتا ہے تُو زیروبم میں جس کو ڈھونڈتا ہے میں اک بانگِ جرس کا منتظر اور سکُوتِ شب میں صحرا اُونگھتا ہے ھُدی خواں مست اپنے سوز میں گم کسے صحرا بہ صحرا ڈھونڈتا ہے کسی محمل نشیں کا فیض، ورنہ وجد میں کون ایسے جُھومتا ہے یوں آنکھیں موند لیں دیکھا سے...
  12. محمود احمد غزنوی

    یہ ہے پاکستان۔ ۔ ۔ ۔

    پاکستان۔ ۔ ۔ ۔ سنہری عقابوں، برفانی چیتوں کی سرزمین
  13. محمود احمد غزنوی

    حاصل ہے ساری عمر کا اک سوزِ ناتمام --------محمود احمد غزنوی

    غزل حاصل ہے ساری عمر کا اک سوزِ ناتمام دستِ طلب میں کچھ نہیں ،بس ایک ترا نام جس پر بہت ہی ناز کیا ہے تمام عمر آخر پتہ چلا وہ محبّت تھی میری خام جس مستقل کسک کو دیا نام عشق کا اک آرزو کا کھیل تھا اور وہ بھی ناتمام سوچوں کے دھندلکے میں دکھائی نہیں دیا پھر چھپ گیا وہ اوڑھ کے اک ملگجی سی شام...
  14. محمود احمد غزنوی

    آواز۔ ۔ ۔ ۔

    آواز وہ تو واقف نہ تھی الفاظ کے تقدّس سے۔ ۔ ۔ ۔ معنی و حرف کی حرمت سے بھی آگاہ نہ تھی! اس سے شکایت کیسی؟ اپنے ہی عہدِ محبت کا جسے پاس نہیں۔ ۔ ۔ کوئی احساس نہیں۔ ۔ ۔ ۔ اس سے گلہ کیا معنی؟ اس سے پہلے کہ ہر اک لفظ تازیانہ بنے۔ ۔ ۔ حرفِ شکوہ سے کوئی اور ہی افسانہ بنے اپنے خاموش تکلّم کا...
  15. محمود احمد غزنوی

    زندگی رقصِ شرر ہو جیسے

    زندگی رقصِ شرر ہو جیسے مضطرب کوئی لہر ہو جیسے وہ جو نکلے تو یوں دکھائی دے ہر نظر محوِ نظر ہو جیسے۔ ۔ ۔ بس رہا ہے وہ میری سانسوں میں اور اسکو یہ خبر ہو جیسے اسی امّید پر اسے مانگُوں کہ دعاؤں میں اثر ہو جیسے دل میں یوں ‌غم کو چھپا رکھا ہے گہرے پانی میں گہر ہو جیسے چھوڑئیے رات گئی بات...
  16. محمود احمد غزنوی

    دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وفا یاد۔ ۔ ۔بیگم اختر

    دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وفا یاد۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اب مجھ کو نہیں کچھ بھی محبت کے سوا یاد
  17. محمود احمد غزنوی

    سلطان باہو ناں میں‌سنّی ناں میں شیعہ۔ ۔ ۔ سلطان باہو

    ناں میں سُنّی نہ میں شیعہ میرا دوہاں توں‌دل سڑیا ھُو مُک گئے سب خشکی دے پینڈے دریا وحدت وڑیا ھُو۔ ۔ کئی منتارے تر تر ہارے کوئی کنارے چڑھیا ھُو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ صحیح سلامت پارگئے جنہاں مرشد دا لڑ پھڑیا ھُو۔ ۔ ۔ ۔
  18. محمود احمد غزنوی

    میرے محبوب نہ جا

    خوبصورت نغمہ۔ ۔ ۔ ۔ میرے محبوب نہ جا، آجکی رات نا جا۔ ۔ ۔ گلوکارہ سُمن کلیان پوری ذرا دھیان سے سنئے ۔ ۔ میرے محبوب نہ جا ہے کہ میرے محمود نہ جا ;):)
  19. محمود احمد غزنوی

    ایک کہانی بہت پرانی۔ ۔ ۔ ۔

    آج نوید صادق کی خوبصورت نظم 'تکمیل شکست' پڑھی تو یکایک مجھے بیس سال پرانی اپنی ایک نظم یاد آئی جس میں واردات تو کچھ ایسی ہی تھی لیکن اسکا اظہار 19 سالہ لڑکے کا ہی ہے جس میں کوئی پختگی یا شائد خیال کی گہرائی آپ کو نہ ملے۔ ۔ ۔ بد مزہ ہونے والے احباب سے پیشگی معذرت کے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ ایک کہانی بہت...
  20. محمود احمد غزنوی

    بلوشستان پاکستان میں کیوں شامل ہوا

    بلوچستان نے پاکستان کے ساتھ الحاق کس بنیاد پر کیا
Top