نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سب محفلین اب ڈسکورڈ کی جانب دیکھتے ہوئے ہاتھ ہلائیں۔۔۔ لیکن ۔۔۔[ISPOILER]

    سب محفلین اب ڈسکورڈ کی جانب دیکھتے ہوئے ہاتھ ہلائیں۔۔۔ لیکن ۔۔۔
  2. سید عاطف علی

    وہ بھی ملٹی میڈیا والا۔ :)

    وہ بھی ملٹی میڈیا والا۔ :)
  3. سید عاطف علی

    ارے پرینک تھا یارو !! [ISPOILER] یہ تری سادہ دلی مار نہ ڈالے مجھ کو ۔ :)

    ارے پرینک تھا یارو !! یہ تری سادہ دلی مار نہ ڈالے مجھ کو ۔ :)
  4. سید عاطف علی

    چونک جائیے ۔ کہ اب کوئی دم چراغ بجھنے کو ہے ۔

    چونک جائیے ۔ کہ اب کوئی دم چراغ بجھنے کو ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    مبارکباد زیک اور ان کی ریٹنگز کا نیا ریکارڈ!

    یہ ایک یونیک ریکارڈ ہے ۔ یعنی محفل کا ایک انیق اعزاز۔ زیک مبارک ہو آپ کو ۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو زحمت کیا دیں ۔آج اس کی طبیعت ناساز ہے۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کس کس کی بناؤں ؟ ہاتھ بلند کیجیے بھئی ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاضر بھی ہیں خیریت کے ساتھ ساتھ۔
  9. سید عاطف علی

    مبارکباد گُلِ یاسمیں کو اکتالیس ہزاری منصب مبارک ہو!

    ،بہت بہت مبارک ہو ۔ گل! !! اتنے تو تم نے کروشیے کے پھندے بھی نہ ڈالے ہوں گے ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈنمارک والے غیر حاضر ہیں لیکن چائے حاضر ۔
  11. سید عاطف علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بات تو سچ ہے مگر بات ہے پکڑائی کی ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپاکا ووٹ جہاں جائے وہاں ہمارا جائے گا۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروت پڑے تو گھوڑے بھی طویلے میں رکھے جا سکتے ہیں ۔ مگر ان کی بلا بھی بندر کے سر ہو گی کیا ؟
  14. سید عاطف علی

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ 13 ( 15 نومبر)

    اےتے ہور وی سئی آکھیا۔ :)
  15. سید عاطف علی

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ 13 ( 15 نومبر)

    سئی آکھیاااے
  16. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    کل رات بھی ایک نشست ہو گئی کچھ احباب کے ساتھ ۔ میٹنگ روم میں ۔ لیکن یہ بالکل ااتفاقا ہوئی ۔احباب میٹنگ روم کو بھرا دیکھ کے شامل ہو تےگئے ۔
  17. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    پاکستانیوں کے لیے کوئی بھی کارڈ ہو چلے گا بس نادرا کا نہ ہو،،، 🫣🫣
  18. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    ظفری بھائی یہ تو کئی روز قبل اناؤنس کیا ہوا تھا ۔ آپ شاید دیکھ نہ پائے ایونٹ میں ۔ :(
  19. سید عاطف علی

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔29 جون 2025

    بھلکڑ گلہری ہو گی ۔ اکڑ بکڑ کر کے ہی ڈھونڈلیتی اپنا اخروٹ ۔
Top