سمجھا کرو نا کسی نہ کسی پارٹی کو تو ووٹ دینا ہی ہے ، ووٹ امانت جو ہے ،،،
سو ہم نے بھی طے کر رکھا ہے کہ ووٹ پوری ایمانداری سے اکڑ بکڑ کر کے دیا جائے گا۔
بس اسی کی فکر تھی مجھے شکریہ۔۔۔ ووٹ کی کسے پرواہ ۔
وہ تو ویسے بھی اکڑ بکڑ سے دینا ہے ۔
مریم کی ہدایت ہے کہ ایمانداری سے ووٹ ڈالنا ہے۔
میں نے بھی مکمل اتفاق کیا اور یقین دہانی بھی کرادی کہ
کامل ایمانداری سے اکڑ بکڑ بمبے بو کروں گا۔