مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

میں نے کہیں کہا تھا کہ اب مریم فائٹر جیٹ سے ساؤنڈ بیرئیر توڑنا چاہتی ہیں لیکن انہوں نے وہی کام اپنے مراسلوں سے لے لیا ۔۔ بہت بہت مبارکباد مریم ۔
ابھی تو تمہارے جوڑوں میں بھی درد تھا۔🙂
خیر مبارک بھائی۔ بیرئیر توڑنے کا پراسیس وغیرہ مجھے خود زیادہ سمجھ نہیں آیا، بس مراسلے ملتے گئے کارواں بنتا گیا!
آج جانے کی ضد نہ کرو
یونہی جوڑوں میں بیٹھے رہو
(یہ والا مسئلہ تھا۔۔۔۔آپ کیا سمجھے کہ عمر زیادہ بتا دوں گی؟)
 
ظفری

لائبریرین
درجن بھر ہزاری مجھے ابھی سمجھ آیا ۔ میں تو سمجھا تھا کہ ہزارہ سے کوئی درجن بھر نے محفل جوائن کرلی ہے ۔
بہرحال ۔ زبردست مستعدی کا مظاہرہ آپ نے کیا ۔ اگر مستعدی میں تواتر ہوتا تو آپ سیما علی آپا کا ر یکارڈ توڑ چکی ہوتیں ۔
میری طرف سے مبادکباد ۔ :best:
 
خیر مبارک جناب، ہم سب آپ کی محفل پہ موجودگی کو مس کر رہے تھے۔ آپ کے دوسرے امریکن ساتھی بھی کہیں سدھار گئے ہیں۔ آتے رہا کریں، محفل میں چند شمعیں ہی تو اخیر دم تک بچی ہیں!
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یعنی قصہ مختصر یہ کہ اس اثناء میں

میرے مراسلے ہوئے ایک سو پچھتر۔175
جب کہ مریم کے ہوئے چھے ہزار ایک سو تراسی - 6183

اب کوئی مجھے صرف یہ بتائے کہ میں منجھی کتھے ڈاھانواں میں کیہڑے پاسے جانواں
 
یعنی کہ
1 اور 35.33 کی ریشو ہے۔
 
ظفری

لائبریرین
درجن بھر ہزاری مجھے ابھی سمجھ آیا ۔ میں تو سمجھا تھا کہ ہزارہ سے کوئی درجن بھر نے محفل جوائن کرلی ہے ۔
بہرحال ۔ زبردست مستعدی کا مظاہرہ آپ نے کیا ۔ اگر مستعدی میں تواتر ہوتا تو آپ سیما علی آپا کا ر یکارڈ توڑ چکی ہوتیں ۔
میری طرف سے مبادکباد ۔ :best:
میری تبصرے کی پہلی سطر پر شاید کسی نے غور نہیں کیا ۔ :LOL:
درجن بھر ہزاری مجھے ابھی سمجھ آیا ۔ میں تو سمجھا تھا کہ ضلع ہزارہ سے کوئی درجن بھر لوگوں نے محفل جوائن کرلی ہے ۔
 
ضلع تک تو بات بن گئی تھی۔۔۔لیکن درجن بھر محفلین کی جگہ اپنی سونیا قاقلین جی ہی کافی ہیں!
محفل اب کسی اور ناوک نیم کش کی متحمل نہ ہو پاوے گی اور وہ بھی جوق در جوق! :D
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
خیر مبارک بھائی۔ بیرئیر توڑنے کا پراسیس وغیرہ مجھے خود زیادہ سمجھ نہیں آیا، بس مراسلے ملتے گئے کارواں بنتا گیا!
آج جانے کی ضد نہ کرو
یونہی جوڑوں میں بیٹھے رہو
(یہ والا مسئلہ تھا۔۔۔۔آپ کیا سمجھے کہ عمر زیادہ بتا دوں گی؟)
آپ کی سرگوشی میں زیادہ کا لفظ زائد ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
ضلع تک تو بات بن گئی تھی۔۔۔لیکن درجن بھر محفلین کی جگہ اپنی سونیا قاقلین جی ہی کافی ہیں!
محفل اب کسی اور ناوک نیم کش کی متحمل نہ ہو پاوے گی اور وہ بھی جوق در جوق! :D
بالکل صحیح محفل ان حالات میں صرف سونیا قاقلین ہی پوری ہیں
🤓🤓🤓🤓
 
سیما علی

لائبریرین
بارہ ہزاری مریم مبارک ہو آپ کو بھئی ۔ بہت بہت مبارک
بٹیا آپکو دلی مبارکباد منصبِ بارہ ہزاری
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
اللہ پاک دن دونی رات چوگنی تر قی عطا فرمائے آمین
❤️❤️❤️❤️❤️
IMG-0542.jpg
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یعنی قصہ مختصر یہ کہ اس اثناء میں

میرے مراسلے ہوئے ایک سو پچھتر۔175
جب کہ مریم کے ہوئے چھے ہزار ایک سو تراسی - 6183

اب کوئی مجھے صرف یہ بتائے کہ میں منجھی کتھے ڈاھانواں میں کیہڑے پاسے جانواں
175 کے بعد آرام کرنے کے لیے منجی ڈاہنی ہے عاطف بھیا؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میری تبصرے کی پہلی سطر پر شاید کسی نے غور نہیں کیا ۔ :LOL:
درجن بھر ہزاری مجھے ابھی سمجھ آیا ۔ میں تو سمجھا تھا کہ ضلع ہزارہ سے کوئی درجن بھر لوگوں نے محفل جوائن کرلی ہے ۔
آپ کو بھی سمجھ دیر سے آتی ہے ہماری طرح
 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
اپنی روایت توڑ کر بارہ ہزار پر بھی مبارکباد دینے آ گیا ہوں، معلوم نہیں بیس ہزار کے لئے انتظار کرنے تک آنسہ محفل سلمہا ہی رخصت ہو جائیں، امید تو ہمیشہ رکھنی چاہیے
لیکن اس پر بھی غور کر رہا ہوں کہ تمہارے مراسلے چار چھ الفاظ والی پھلجھڑیاں نہیں ، ماشاء اللہ چار چھ پیراگراف والے ہیں!
 
خیر مبارک بابا جانی۔ امید ہے ہم نے مقدار برقرار رکھتے ہوئے معیار کی دھجیاں نہ اڑائی ہوں گی! :D
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
یعنی قصہ مختصر یہ کہ اس اثناء میں

میرے مراسلے ہوئے ایک سو پچھتر۔175
جب کہ مریم کے ہوئے چھے ہزار ایک سو تراسی - 6183

اب کوئی مجھے صرف یہ بتائے کہ میں منجھی کتھے ڈاھانواں میں کیہڑے پاسے جانواں
مریم بی بی کے ان مراسلہ جات کی زکوٰۃ نکالی جائے تو آپ کے مراسلہ جات بنتے ہیں تقریباً ۔
 
Top