ظفری

لائبریرین
ظفری بھائی یہ تو کئی روز قبل اناؤنس کیا ہوا تھا ۔ آپ شاید دیکھ نہ پائے ایونٹ میں ۔ :(
بلکل ایسا ہی ہوا ۔ پلیز اگلی دفعہ ایسی نشت رکھیں تو مجھے واٹس ایپ پر مطلع کردیجئے گا ۔ ڈسکورڈ کا انٹرفیس ذرا مختلف ہے ۔ مجھے موقع بھی نہیں ملا کہ میں کچھ تبدیلیوں کروں ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
بلکل ایسا ہی ہوا ۔ پلیز اگلی دفعہ ایسی نشت رکھیں تو مجھے واٹس ایپ پر مطلع کردیجئے گا ۔ ڈسکورڈ کا انٹرفیس ذرا مختلف ہے ۔ مجھے موقع بھی نہیں ملا کہ میں کچھ تبدیلیوں کروں ۔
کل رات بھی ایک نشست ہو گئی کچھ احباب کے ساتھ ۔ میٹنگ روم میں ۔ لیکن یہ بالکل ااتفاقا ہوئی ۔احباب میٹنگ روم کو بھرا دیکھ کے شامل ہو تےگئے ۔
 
آپ کو تو علم ہے کہ میرے اور آپ کے وہاں ۔ تقریبا دن رات کا فرق ہے ۔ اس لیئے میرے لیئے شاید مشکل ہوجائے۔ پھر بھی کوشش ہوگی کہ شرکت کی جائے ۔
 
Top