محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
آپ امریکہ میں ہوتے ہیں؟روفی بھائی ۔ برطانیہ والے کیا جانے گرین کارڈز کو ۔![]()
آپ امریکہ میں ہوتے ہیں؟روفی بھائی ۔ برطانیہ والے کیا جانے گرین کارڈز کو ۔![]()
انگلش میں تو پھر بھی ٹھیک ہے ۔ مگر اردو میں ڈسکورڈ ۔۔۔ پتا نہیں کیوں ڈسکو لگتا ہے ۔فی الحال وہ والی مثال لے لیں کہ سارے ڈسکورڈین محفلین ہیں لیکن سارے محفلین ڈسکورڈئین نہیں۔ 😁
یہ بھی درست ہے۔ یعنی شہریت لے لیتے ہیں 😉روفی بھائی ۔ برطانیہ والے کیا جانے گرین کارڈز کو ۔![]()
پاکستانیوں کے لیے کوئی بھی کارڈ ہو چلے گا بس نادرا کا نہ ہو،،، 🫣🫣روفی بھائی ۔ برطانیہ والے کیا جانے گرین کارڈز کو ۔![]()
آپ شاید اسی وجہ سے کم کم آتے ہیں 🙂انگلش میں تو پھر بھی ٹھیک ہے ۔ مگر اردو میں ڈسکورڈ ۔۔۔ پتا نہیں کیوں ڈسکو لگتا ہے ۔![]()
نادرہ بے چاری نے کیا کہہ دیا کسی کوپاکستانیوں کے لیے کوئی بھی کارڈ ہو چلے گا بن نادرا کا نہ ہو،،، 🫣
پاکستانیوں کے لیے کوئی بھی کارڈ ہو چلے گا بن نادرا کا نہ ہو،،، 🫣🫣
کوئی نادرا لکھے یا نادرہ مگر یاد تو اسی کی آتی ہے۔نادرہ بے چاری نے کیا کہہ دیا کسی کو
بلکل صحیح تشخیص کی آپ نے ۔آپ شاید اسی وجہ سے کم کم آتے ہیں 🙂
کل رات بھی ایک نشست ہو گئی کچھ احباب کے ساتھ ۔ میٹنگ روم میں ۔ لیکن یہ بالکل ااتفاقا ہوئی ۔احباب میٹنگ روم کو بھرا دیکھ کے شامل ہو تےگئے ۔بلکل ایسا ہی ہوا ۔ پلیز اگلی دفعہ ایسی نشت رکھیں تو مجھے واٹس ایپ پر مطلع کردیجئے گا ۔ ڈسکورڈ کا انٹرفیس ذرا مختلف ہے ۔ مجھے موقع بھی نہیں ملا کہ میں کچھ تبدیلیوں کروں ۔
آپ کو تو علم ہے کہ میرے اور آپ کے وہاں ۔ تقریبا دن رات کا فرق ہے ۔ اس لیئے میرے لیئے شاید مشکل ہوجائے۔ پھر بھی کوشش ہوگی کہ شرکت کی جائے ۔کل رات بھی ایک نشست ہو گئی کچھ احباب کے ساتھ ۔ میٹنگ روم میں ۔ لیکن یہ بالکل ااتفاقا ہوئی ۔احباب میٹنگ روم کو بھرا دیکھ کے شامل ہو تےگئے ۔
آپ کا حکم سر آنکھوں پہ۔
اللہ پاک آپ اور آپ کے پیاروں کو شاد و آباد رکھے۔ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں آپ لوگوں کا مقدر ہوں۔ شالا کوئی غم، دکھ، کوئی آزمائش آپ لوگوں کی زندگی میں کبھی نہ آئے۔ آمین!آپ کا حکم سر آنکھوں پہ۔![]()
آمیناللہ پاک آپ اور آپ کے پیاروں کو شاد و آباد رکھے۔ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں آپ لوگوں کا مقدر ہوں۔ شالا کوئی غم، دکھ، کوئی آزمائش آپ لوگوں کی زندگی میں کبھی نہ آئے۔ آمین!
ہم تو صرف ڈسکو کہتے ہیںانگلش میں تو پھر بھی ٹھیک ہے ۔ مگر اردو میں ڈسکورڈ ۔۔۔ پتا نہیں کیوں ڈسکو لگتا ہے ۔![]()