ابو ہاشم !
کیا مذکورہ توتی کی (جو بمعنی باجے کے ہو) تصویری شکل پیش کر سکتے ہیں ؟
کیا یہ وہی ہے جسے عموما شہنائی کہا جاتا ہے ؟ نیز آپ کا علاقہ کون سا ہے ؟
(بر سبیل تذکرہ)
فاخر آپ ڈسکورڈ کی ایپ ونڈوز کمپیوٹر پر انسٹال کر کے استعمال کر سکت ے ہیں اور براؤزر میں بھی ۔
اگر براؤزر میں استعمال کریں تو نستعلیق فونٹ بھی رکھ سکتے ہیں ۔ ان تمام ٹیوٹوریل کے لیے یہ والا دھاگا دیکھیے اگر کسی رہنمائی کی ضرورت ہو تو ضرور بتائیے ۔...
ظفری بھائی مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ آپ نے دل ہی دل میں یہ شعر پڑھا ہو۔
جی کی جی میں ہی رہی بات نہ ہونے پائی
ایک بھی اس سے ملاقات نہ ہونے پائی
ورنہ آپ کی مراد ضرور بر آ کے چھوڑتی ۔
ارے ٹھہرئیے جناب ایسی بھی جلدی کیا ہے ابھی ۔
ایک نیا سلسلہ چلا ہے اب ۔ اس کو دعوی ہے اسی کا سیکوئیل کہلانے کا ۔
استادذوق سے مائلڈ سی معذرت کے ساتھ ۔
جن کو دعوی ہو چلانے کا محافل ایسی
ان کو دکھلادو ں ذرا جلوہِ ابھی