محمداحمد بھائی
بہت بہت مبارک ہو ستائیس ہزار کا سنگ میل ۔ لیکن ۔۔۔
ہم بھی پیچھے چلے آتے ہیں ذرا دھیان رہے ۔
بس سمجھ لیں میں نے ابھی سیٹی بجائے ہے اور میرے الف بے کے الٹے سیدھے جنونی گھوڑے حاضر ہوا چاہتے ہیں اور پھر ملاقات ہوتی ہے سرِ راہ ۔
مسئلہ یہ ہے کہ میری آپا کے علاوہ الف بے کے گھڑ...