ہمیں تو یوں لگتا ہے گویا بامیانِ اردو کے بت اب ٹوٹے کہ تب ٹوٹے۔ کیا ہم اس لگ بھگ دو سو سال پرانی اردو کو اس کے حال پر چھوڑ کر اسے مشرف بہ اسلام کرنے کا ارادہ ملتوی نہیں کرسکتے۔ کیا وجہ ہے کہ جہاں ایک طرف معبودِ حقیقی کے لیے آتش پرستوں کا دیا ہوا نام 'خدا' اب استعمال نہیں کیا جاسکتا، میر چونکہ...