نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح : جس پر چڑھا ہو نشّہ کسی کے جمال کا

    جناب آپ کی خواہش کے مطابق عنوان تبدیل کر دیا گیا ہے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح : جس پر چڑھا ہو نشّہ کسی کے جمال کا

    استادِ محترم نے غزل کی اصلاح خوب کی ہے۔ مزید ایک نکتہ آپ کے گوش گزار کرنا چاہتے ہیں۔ غزل کا عنوان نہیں ہوا کرتا۔ اگر ضرورت ہو تو پورا مصرع ہی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس غزل کا عنوان یوں لکھیے جس پر چڑھا ہو نشّہ کسی کے جمال کا
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    عمران خان کی ٹیم

    جناب یہ ایک آدمی نہیں۔ یہ پاکستان کا وزیرِ اعظم ہے جو جھوٹے خواب دکھاکر سیلیکٹ کیا گیا۔ پھر یہ کہ پچھلے دس سال میں ہم نے کبھی کرسی پر بیٹھے نا اہلوں کی تعریف کی ہو بتادیجیے۔ ہم نے گنجِ وزارت کی یا فرینڈلی اپوزیشن کی بھد نہ اڑائی ہو تو بتائیے۔ سب کچھ محفل کے انہی صفحات پر محفوظ ہے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    فردوس عاشق اعوان نے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی کو تھپڑ دے مارا

    کپتان کی تربیت کردہ بہترین ٹیم جن کے بل بوتے پر کپتان تبدیلی لانا چاہتے تھے۔ آج تبدیلی ایک مذاق بن کر رہ گئی ہے
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    عمران خان کی ٹیم

  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کراچی کی گرمی، لوڈ شیڈنگ اور نا اہل حکومت۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خورشید بھائی یہ کھیل تو بہت پہلے سے کھیلا جارہا ہے۔ آپ کی نظر ہی آج پڑی ہے اس پر۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے نزدیک کے ہجوں میں ڈنڈی مارگئے عظیم بھائی!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہی کہ ان حروف سے اطاعت گزاری کیسے بن سکتا ہے!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    آئیں گپ شپ کریں

    تب آپ کل ہمارے مراسلے کی کس بات سے متفق ہوئے تھے؟
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    آئیں گپ شپ کریں

    کیا کل بات سمجھ میں نہیں آئی تھی ؟
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    آئیں گپ شپ کریں

    کھیل میں صرف ایک مراسلہ کریں اور پھر کسی اور محفلین کے مراسلے کا انتظار کریں۔ الفاظ یا اشعار کے کسی بھی کھیل میں بگاڑ پیدا نہ کریں۔ کل بھی آپ کو سمجھانے کی کوشش کی تھی۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    محفلین سے گزارش ہے کہ صرف ایک مراسلہ لکھیں اور پھر کسی اور محفلین کے مراسلے کا انتظار کریں۔ کھیل میں بگاڑ پیدا نہ کریں ورنہ ان کے ایسے مراسلے حذف کردئیے جائیں گے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    عوام کی توہین مت کریں، وزیراعظم عمران خان نے قومی زبان اردو کے حوالے سے تاریخی حکمنامہ جاری کردیا

    آپ نے ایک لائن کی کہانی میں مسلسل دس مراسلے لکھے اور عمومی تنبیہہ کو پڑھنے اور اپنے دس مراسلے حذف ہوتے دیکھنے کے باوجود گپ شپ کے زمرے میں ایک لائن کی کہانی شروع کی اور وہاں پانچ چھ مراسلے لکھ دئیے۔ کیا براہ راست تنبیہہ پر بات سمجھیں گے؟
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اگلا الیکشن 2023 میں نئے طریقہ کار کے تحت ہوگا، فواد چوہدری

    لنک نہیں دیا گیا۔ آئیندہ ایسی خبریں حذف کردی جائیں گی جن کا لنک نہ دیا گیا ہو۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    عوام کی توہین مت کریں، وزیراعظم عمران خان نے قومی زبان اردو کے حوالے سے تاریخی حکمنامہ جاری کردیا

    خبر کا لنک نہیں دیا گیا ہے۔ ایسی خبریں حذف کردی جائیں گی جن کا لنک نہ دیا گیا ہو۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    اس قسم کے کھیلوں کے شرکاء سے درخواست ہے کہ صرف ایک تبصرہ کریں اور کسی دوسے ممبر کے تبصرے کا انتظار کریں۔ ایک وقت میں دس بارہ تبصرے لکھنے سے کھیل متاثر ہوتا ہے۔ مثلاً اس کھیل میں کہانی کی صرف ایک سطر لکھیں اور انتظار کریں تاکہ کوئی دوسرا نمبر اگلی سطر لکھے۔ اگلی سطر آنے کے بعد ہی آپ کی جانب سے...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو

    ہم نے تو یو ٹیوب سے دیکھا Rida جبکہ رضا ر پر زبر کے ساتھ تلفظ کیا جاتا ہے
Top