نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    سورت اخلاص کا منظوم ترجمہ۔ برائے اصلاح

    استادِ محترم! کیا نظم اس طرح کے فارمیٹ میں بھی ہوسکتی ہے کہ پوری نظم میں ایک ہی ردیف اور ہم قافیہ الفاظ ہوں غزل کی طرح؟
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    بیف نہاری تو ہم نہ کھا پائیں گے۔ مٹن کنا پکائیں تو بات بنے!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    یہ صابرہ بٹیا گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے کہاں غائب ہیں؟
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    احسان (ماخوذ از حکایاتِ سعدی) از محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ خیرا ظہیراحمدظہیر بھائی
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    یعنی آپ بھی کراچی تشریف لارہے ہیں؟
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    گلِ یاسمین بٹیا میزبان ہیں تو ہم انڈا پراٹھا کھائیں گے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    ناشتے پر جارہے ہیں تو ہمیں ساتھ لینا نہ بھولیے گا!!!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    احسان (ماخوذ از حکایاتِ سعدی) از محمد خلیل الرحمٰن

    محفلین بھائیوں سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ احسان محمد خلیل الرحمٰن (ماخوذ از حکایاتِ سعدی) کسی شہر میں ایک تھا نوجواں بہت رحم دل اور بہت مہرباں کہیں شیخ سعدی نے دیکھا اسے بیاباں میں بکری چراتے ہوئے تھی بکری کی گردن میں رسی پڑی وہ اس کے اشارے کی پابند تھی کہا شیخ سعدی نے اے نوجواں لیے...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    امیدِ بہار : ایک کھیل از : محمد خلیل الرحمٰن

    آداب عرض ہے سید عمران بھائی!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    نیکی اور بدی (ماخوذ از حکایاتِ سعدی) از محمد خلیل الرحمٰن

    ایک مزید نظم محفلین کی آراء اور اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے! نیکی اور بدی محمد خلیل الرحمٰن شیخ سعدی کی حکایت سے ماخوذ شیخ سعدی ایک دن مسجد میں بیٹھے تھے کہیں پاس اُن کے اِک عرب کا حکمراں آیا وہیں ظلم اُس کا تھا وطیرہ، جس میں وہ مشہور تھا رحم و ہمدردی سے گویا وہ بہت ہی دور تھا پہلے دوگانہ...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    آسان قومی ترانہ (بچوں کے لیے)

    مزیدار! یاسم اباس زیدی ہی ہماری ان نظموں کے اصل قاری ہیں۔ انہیں پسند آگئی تو ہمارا کام پورا ہوا! آج کل بچوں کے رسالوں میں اپنی نظمیں بھیج رہے ہیں۔ امید ہے کچھ بچوں کو متوجہ کرپائیں گے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    آسان قومی ترانہ (بچوں کے لیے)

    آداب عرض ہے حضرت! ترجمے کا آئیڈیا آپ کو پسند آیا! شکریہ قبول کیجیے ۔ غرض و غایت ہماری شاعری میں سنجیدگی کی طرح عنقا ہیں۔ جو جی میں آتا ہے لکھ مارتے ہیں۔ نہ ہمیں حفیظ سے شکایت ہے کہ اتنا خوبصورت ترانہ کیوں لکھا، نہ غالب سے کہ نثر میں خطوط لکھنے کی کیا ضرورت تھی ، نہ انگریزی اور فارسی شاروں سے...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    آسان قومی ترانہ (بچوں کے لیے)

    جزاک اللہ بہنا! پسندیدگی پر شکریہ قبول فرمائیے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    آسان قومی ترانہ (بچوں کے لیے)

    بچوں کے لیے پاکستان کے قومی ترانے کو آسان اردو میں نظم کیا ہے۔ بحر وہی ہے جو قومی ترانے کی ہے۔ اسی طرح، جو مصرعے اصل ترانے میں بحر میں نہیں انہیں اسی وزن میں رکھا گیا ہے۔ محفلین سے درخواست ہے کہ اپنے قیمتی مشوروں سے نوازیں۔ ترانہ محمد خلیل الرحمٰن یوں جئے تو اے مری زمیں خوش رہے سدا تو اے حسیں...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    صابرہ بٹیا بھی واپس آئیں اور دوبارہ غائب ہوگئیں۔ یہ کیا اسرار ہے؟
Top