نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    جب محفل میں ہم ہی ہم تھے

    جزاک اللہ بٹیا! اللہ پاک آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    آگہی سو غموں کا اک غم ہے

    خوبصورت خوبصورت!!! ایک سے بڑھ کر ایک! ہر غزل اور ہر شعر پر داد قبول کیجئے!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ہم ہیں آپ کے تکنیکی معاون

    مطلب یہ ہے کہ اس ٹوئٹر اکاؤنٹ کو ابھی سے فالو کرلیں تاکہ اردو محفل فورم کی معلومات وہاں بھی حاصل ہوسکیں!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ہم ہیں آپ کے تکنیکی معاون

    آپ دونوں کی کوششوں ہی سے محفل دوبارہ آن لائن ہے۔ مبارکباد تو بنتی ہے!!!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ہم ہیں آپ کے تکنیکی معاون

    آپ تینوں حضرات کو بہت بہت مبارک ہو۔ ہمیں بہت ڈر لگتا ہے جب محفل کو کسی دوسرے پلیٹ فارم پر لے جانے کی بات ہوتی ہے۔ہم ٹھہرے قدامت پسند! ہمیں تسلسل اچھا لگتا ہے ۔ ہمارا تو سب کچھ یہیں ان صفحات میں موجود ہے۔ للہ محفل کو کہیں اور نہ لے جائیے ۔ کہیں اس ذخیرے کو خدا نا کرے کچھ نہ ہو جائے!!!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل فورم کی واپسی

    تمام محفلین کو مبارک ہو
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    فلم میں ایک گانے کے بھی یہی بول ہیں
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    سوئے مے کدہ نہ جاتے تو کچھ اور بات ہوتی ۔ آغا حشر کاشمیری

    آپ درست کہتے ہیں۔ یہ قافیہ غزل کے دیگر قافیوں سے جدا ہے۔ گو ریختہ پر بھی یہ شعر یوں ہی لکھا ہے۔ شاید یہ اس غزل کا شعر ہی نہ ہو یا شاید یہ مصرع کچھ مختلف ہو۔ موجودہ صورت میں یہ اس غزل کا حصہ نہیں ہوسکتا۔ مطلع میں جاتے اور پلاتے استعمال کیا گیا ہے لہذا سنورتے ان کا ہم قافیہ نہیں۔ ہم نے باقی...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    آئیں گے اور کچھ بھی کھالیں گے کاش قسمت میں بس نہاری ہو ہم ہو ئے، تُم ہوئے کہ میر ہوئے اس نہاری کے سب اسیر ہوئے اپنے احسن سمیع راحل بھی بس اسی راہ کے فقیر ہوئے
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    نہاری کا قصیدہ (ایک متشاعر کی فی البدیہہ تُک بندی) بات علمی ہو یا ادب کی ہو ایک ڈونگا نلی نہاری ہو ہو کچھ ایسا مشاعرہ شاعر پہلے کام و دہن کی باری ہو پہلے کھانا جو کھائے جی بھر کر بعد میں شعر اس پہ طاری ہو یہ نہاری بھی ایسی ویسی نہ ہو صرف زاہد کی یہ نہاری ہو پیٹ بھر کر جو ہم بھی شعر کہیں شاعری...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    آئیں گے اور کچھ بھی کھالیں گے کاش قسمت میں بس نہاری ہو
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    مان جاتے ہیں، ہم بھی آئیں گے بیٹی آخر کو تم ہماری ہو
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    واہ عاطف بھائی! ہماری تک بندی کے جواب میں اتنے عمدہ اشعار!!!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    اپنے گھر کا پتا بتا دیجے شاید اپنی بھی واں یہ باری ہو
Top