نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    آخری بات اک یہی ہے خلیل ہاں نہاری ہو، بس نہاری ہو
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    کھائیے، جی سے کھائیے بٹیا! جیب اپنی ہمیں جو پیاری ہو
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    صابرہ آپ انگلیاں چاٹیں پارسل گر یہی نہاری ہو
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    آئیے اور کھائیے صاحب جیب اگر آپ کی بھی بھاری ہو
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    دعوتِ عام دے رہے ہیں ہم ہاں میسر مگر سواری ہو
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    پہلے کھائیں گے دونوں کی بھر کے بعد میں شعر کی بھی باری ہو
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    بھائی عاطف بھی گر ہوں ساتھ اپنے کیسی پر لطف یہ نہاری ہو
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    اور تو خاص کوئی شرط نہیں دیگ سے بس ابھی اتاری ہو
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    پیٹ بھر کر جو ہم بھی شعر کہیں شاعری اپنی سب پہ بھاری ہو
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    یہ نہاری بھی ایسی ویسی نہ ہو صرف زاہد کی یہ نہاری ہو
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    پہلے کھانا جو کھائے جی بھر کر بعد میں شعر اس پہ طاری ہو
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    بات علمی ہو یا ادب کی ہو ایک ڈونگا نلی نہاری ہو ہو کچھ ایسا مشاعرہ شاعر پہلے کام و دہن کی باری ہو
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    بات علمی ہو یا ادب کی ہو ایک ڈونگا نلی نہاری ہو
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    اف کیا آپ نے نہاری کی دیگ پر چمچ کی آواز نہیں سنی؟
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ظہیراحمدظہیر بھائی نہایت سنجیدہ انسان ہیں۔ آپ نے شاید ان کی لکھی کسیری حلوے کی ترکیب نہیں پڑھی۔ اس حلوے کی خاص بات یہ ہے کہ دسیوں محفلین آج تک پنساریوں کی دکانوں کے چکر کاٹتے نظر آتے ہیں!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    کل رات بڑی مشکل میں تھا غزل نمبر 81 شاعر امین شارؔق

    پہلی بات یہ کہ آپ نے دو ردیفیں خلط کردی ہیں۔ میں تھا ( میں ضمیر کے ساتھ) میں تھا ( میں بمعنی اندر) دونوں میں یا کی مختلف حرکت کے باعث دونوں کا وزن مختلف ہے۔ کوئی ایک ردیف استعمال کیجیے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    کل رات بڑی مشکل میں تھا غزل نمبر 81 شاعر امین شارؔق

    ظہیر احمدظہیر بغیر اسپیس کے لکھیے تو سر کا نام ٹیگ کرسکتے ہیں۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    بچپن کی حماقتیں

    فوری طور پر تو یہ ہوسکتا ہے کہ پہلے مراسلے کے آخر میں باقی قسطوں کا لنک دے دیا جائے۔ تبصروں کو علیحدہ کرنے پر آپ راضی نہیں!
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: جمالِ یار ، تو ہے ، اور میں ہوں

    آداب عرض ہے عرفان بھائی۔ یونہی اردو محفل کی شان بڑھاتے رہیے۔
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    مراسلہ میٹر

    آپ نے تو نام ہی بدل دیا، ' معصوم گل خان'
Top