نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    سُنی سُنائی بات از محمد خلیل الرحمٰن

    سُنی سُنائی بات محمد خلیل الرحمٰن حدیثِ پاک میں دُہرا رہا ہوں اور دُعا یه ہے نبی کی بات اے مالک مرا وردِ زُباں کردے کسی کے جھوٹ پر ہونے کو بس اتنا ہی کافی ہے کہ وہ جس بات کو سُن لے اُسے آگے بیاں کردے سُنی ہر بات کی تحقیق کرلو تُم پہ لازم ہے کہیں یه بات جھوٹوں کا تمہیں نہ ہم زُباں کردے کوئی...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل اور ٹویٹس

    متفق! کچھ دن پہلے جاسمن بٹیا نے ٹویٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا سلسلہ شروع کیا تھا۔ اسے باقاعدہ پالیسی کی شکل دینی چاہیے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    کیوں نکالا بات نکلی ہے تو اب دور تلک جائے گی
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    کیوں؟ کیا خان صاحب کی مایۂ ناز پولیس اور ایف آئی اے خوابِ خرگوش کے مزے لوٹ رہی ہیں۔ کیا یہ واقعات ان کی ذمہ داری نہیں؟ کیا خان صاحب کے "چپڑاسی" بھی نہ رکھنے والے صاحب بھی سورہے ہیں؟
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    شکر ہے آپ نے مان لیا۔ امید ہے اب "پاکستان میں صحافت اتنی آزاد ہے جتنی برطانیہ میں بھی نہیں" کا ورد نہیں کریں گے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    ان کا یہ تبصرہ male chauvinistic کہلائے گا۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    حامد میر پر میڈیا ٹیم کے بنائے کچھ میمز بھی شیئر کیجیے!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    واقعی عارف بھائی کی میڈیا ٹیم نے میمز بنا بناکر اسے، اس کے باپ اس کی بیوی اور اس کے بچوں کو بہت بدنام کیا ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    ہم تو ان کوششوں میں آپ کی میڈیا ٹیم کی بھرپور شرکت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ وفاداری بشرطِ استواری۔۔۔۔۔
Top