کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو

محمد خلیل الرحمٰن نے 'موسیقی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 6, 2021

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,626
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,626
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,942
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    کیا وہ خود اپنا نام ردا لکھتی ہیں یا آپ نے “رضا” کے یہ ہجے کئے ہیں؟
     
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,626
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ہم نے تو یو ٹیوب سے دیکھا Rida جبکہ رضا ر پر زبر کے ساتھ تلفظ کیا جاتا ہے
     
    آخری تدوین: ‏جون 6, 2021
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,942
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    اردو میں۔ عربی میں تو رِضا ہی ہے (آخری ہمزہ فون کا کیبورڈ نہیں لکھ رہا)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  6. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,484
    موڈ:
    Asleep
    ردا کے معنی چادر کے ہیں اور یہ نام میں نے کافی سنا ہے۔ رضا تو مردوں کا نام ہوتا ہے عام طور پر۔
     
    • متفق متفق × 2
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,942
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    پشتو؟ فارسی؟
     
  8. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,484
    موڈ:
    Asleep
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  9. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,740
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اردو میں بہت عام ہے ردا بمعنی چادر ۔ اصلا تو عربی ہے تاہم فارسی میں بھی عام ہے انہی معنی میں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,740
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ایک بہت مشہور حدیث کے کلمات کا حص ہ ہے ۔ الکبریاء ردائی۔ یعنی کبریائی میری چادر ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,942
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    مشہور ترین شخص اس نام سے رشید رِضا۔ سوچا تھا شاید جنس بدل گیا ہو نام جیسے ایمن جیسا دہشتگرد بھی اردو میں خاتون بن گیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,740
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    میرے ذہن میں تو مشہور نام رضا علی وحشت کا آیا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,626
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    رشو ٹھاکر کی خوبصورت آواز میں یہی قوالی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,484
    موڈ:
    Asleep
    خالد خان نے بھی اس کو اچھا گایا ہے:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  15. زوجہ اظہر

    زوجہ اظہر محفلین

    مراسلے:
    304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ میتھالی ٹھاکر ہیں جو اپنے بھائیوں کے ساتھ گاتی ہیں
    انکا جشن ریختہ میں گایا چھاپ تلک سب چھین۔۔۔
    آج کل اکثر سنتی ہوں
    اب یہ قوالی بھی پلے لسٹ میں آجائے گی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر